سوچتے ہیں لیلیٰ و ہیر کے قصے پرانے ہوئے، اب ہم بھی اپنی کوئی ماہ رُو پری خصال دنیا کے سامنے لا کر ادب پر احسانِ عظیم کریں۔۔۔ جیسا کہ حضرت ضمیر جعفری نے فرمایا تھا:
اقبال کا شاہیں تو کب کا اڑ چکا
اب تم اپنا اک مقامی جانور پیدا کرو
مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس شعر کے آخری دو الفاظ میں جو مشورہ دیا گیا...