ہم بھی تو معصوم ہی ہیں:brokenheart::brokenheart:
مقدس بہنا آج کونسا خاص دن ہے کہ بھائیوں کو چائے بنانے کا ظلم سہنا پڑے گا؟؟؟ :confused:
سعود بھائی۔۔۔۔جی ہاں یہ تو ہم سے غلطی ہوگئی۔۔۔۔۔۔ چلیئے کل انشا ءاللہ لیتے آئیں گے کچھ۔۔۔۔۔
اور یہ دیکھیے ایچ ای جے جیسا ادارہ بھی صدیقی صاحب بنا گئے۔۔ ورنہ کس میں اتنا دم خم تھا اور ہے کہ ان پڑھ سیاست دانوں سے بچ بچا کر کوئی تعمیری کام کردے۔۔ اس شہر تو کیا پورے ملک میں ایک ایچ ای جے ہی ہے جو گرتی ہوئی تعلیمی ساکھ میں معیار برقرار رکھے ہوئے ہے۔۔ کاش پوری جامعہ کراچی اس ادارے جیسی ہوجائے۔۔۔