نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اللہ تمہیں دین و دنیا کے تمام امتحانات میں ممتاز و سرفراز فرمائے۔۔۔
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جنابِ من ۲۵ سال قبل تو ہمارے دانت بھی نہیں نکلے تھے :hypnotized::hypnotized::hypnotized: ابھی تو مبلغ ۲۶ سال عمر ہے۔۔۔۔۔۔:chatterbox:
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    یہ ایک پھل والے عبد الرحمان ملک عرف رحمو بابا کا قصہ ہے۔۔۔ جو کہ قصۂ حاتم طائی سے تھوڑا سا مختلف ہے۔۔ ہوا یوں کہ جب رحمو بابا نے پھل کا ٹھیلا لگانا چھوڑا تو Federal Investigation Agency کے ڈائریکٹر لگ گئے۔۔۔ اور جب سیب کو کیلا کہنا شروع کردیا تو ملک کی سب سے بڑی جامعہ سے ڈوکٹریٹ کی ڈگری اعزاز...
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہر روز یہی ہوتا ہے :sad2: ادھر کتاب لے کر "لیٹو" ۔۔ ادھر نیند کی پری حاضر۔۔۔ لیٹو اس لیے کہ بچپن سے ہی لیٹ کر پڑھنے کی عادت
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جسٹ گوگل اٹ۔۔۔ ;)
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ایم میٹر کے لیے Shunt Resistance کو گیلوینو میٹر کے ساتھ Parallel میں لگا دیجیے۔۔۔ اور وولٹ میٹر کے لیے ایک Resistance گیلوینو میٹر کے ساتھ Series میں۔۔۔ البتہ حسابی کام تھوڑا مشکل ہوتا ہے بچوں کے لیے (اب تو ہمارے لیے بھی مشکل، کیوں کہ یاد نہیں :grin:)۔۔۔
  7. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہ منہ اور مسور کی دال :laughing::rollingonthefloor:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    حضور ساری ہی ایک سی ہیں اور ساری ہی تشبیہات و استعارات سے بھرپور ہیں۔۔ یعنی تھوڑی سی مغز ماری والی کتب ہیں :talktothehand:
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اتنا آسان پریکٹیکل عائشہ :tongue:
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آداب عرض اور السلام علیکم اگین۔۔۔۔ مقدس بہن کا اثر آگیا ہے اسلیے عام زبان لکھنے لگا ہوں :laughing: دوستو۔۔۔ میں نے ایک ساتھ بہت ساری کتب شروع کی ہوئی ہیں۔۔ اب سمجھ نہیں آرہا کہ اس وقت کونسی سنبھالوں :worried::worried:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اور گاڑی میں سفر کرو تو وقت بہت لگتا ہے۔۔۔ ٹریفک میں بائک بہت آسانی سے نکل جاتی ہے۔۔۔ مگر بائک پر تھکن بہت ہوجاتی ہے۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    شہرِ کراچی میں سفر اور وہ بھی بائک کا، بہت تھکا دیتا ہے۔۔اور ہمارا راستہ بھی شہر کے گنجان اور ٹریفک والے علاقوں کا ہے۔۔۔ کم و بیش ۴۵، ۵۰ کلومیٹر سفر ہوجاتا ہے عام حالات میں۔۔ وہ بھی دھول، دھواں، دھوپ اور عجیب بے ہنگم ٹریفک میں۔۔۔ ایسا لگتا ہے جاپانیوں نے ساری کی ساری اضافی گاڑیاں یہاں کراچی...
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہاں یہ تو ہے ۔۔۔ ہم ٹہرے بغیر اے سی کے لوگ۔۔۔ بجلی آئے اور سستی آئے تو چلے نا اے سی :sad2::sad2:
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں تو بہت اچھا ہوں مگر تھکا ہوا ہوں روز کی طرح۔۔۔ آپ سنائیے۔۔۔ کیا چل رہا ہے کچھ خلاصہ پیش کرو۔۔۔پچھلے صفحات پڑھنے کا موڈ نہیں ہورہا :worried:
  15. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہم نے ابھی مگ بھر کر چائے پی۔۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بائی دی وے۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    95 درجۂ حرارت آخری حد ہے لیپ ٹوپ پروسیسر کی۔۔۔ میرا تو اکثر NFS SHIFT اور MEDAL OF HONOR 2010 کھیلتے ہوئے شٹ ڈاؤن ہوجاتا تھا۔۔۔ :grin: سعود بھائی لیپ ٹوپ ٹھنڈا کرنے والا پیڈ لے لو۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    :):happy: السلام علیکم
  19. محمد امین

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    تفریق کا خدشہ ہے نافرق بتانے سے، تو دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔۔۔۔۔
Top