کھونٹی میں اور بذاتِ خود بلکہ بشکمِ خود زندہ و خونخوار جانور کے سر پر اگے سینگوں کی بقیدِ حیات کھونٹی پر ٹنگنے میں بڑا فرق ہے۔۔۔ جملہ کافی لمبا، دقیق اور وحشیانہ ہوگیا نا۔۔۔ یہ تصور ہی اتنا وحشتناک ہے کہ جملے کے انگ انگ سےیہ وحشت ٹپک رہی ہے//بلکہ ہمیں تو گویا یہ سطریں لکھتے ہوئے اپنی انگلیوں کی...