نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    قیصرانی کہاں چلے گئے ہیں۔ آجکل کم کم ہی نظر آ رہے ہیں۔ بھئی ہم تو مذاق کر رہے تھے۔ اگر وہ واقعی ناراض ہو کر چلے گئے ہیں۔ تو کیا اب ان کو منانا پڑے گا یا تھوڑا انتظار کر لیتے ہیں۔ شاید خود ہی آ جائیں اور سوالات کے جواب بھی دے دیں۔ :D
  2. ماوراء

    "میری پسند"

    موت کا نام ہی دنیا میں بڑا ہے ورنہ زندگی میں بھی ہزار ایسے مقام آتے ہیں
  3. ماوراء

    "میری پسند"

    اپنی پسند کی شاعری کا تھریڈ باجو (بوچھی) نے شروع کیا تھا۔ زکریا نے سو صفحات بھی مکمل نہ ہونے دئیے اور ہمیشہ کی طرح ایک اور تھریڈ کو مقفل کر دیا۔ یہاں آپ اپنی پسند کی اشعار، غزلیں، نظمیں، قطعات پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  4. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ابھی بھابی آتی ہی ہوں گی۔ :lol:
  5. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    خط کسے لکھتی رہوں؟؟ :lol: (محفل کو؟)
  6. ماوراء

    کیا شادی ضروری ہے؟

    پیار کرو گی (کیا عجیب نک رکھا ہے بلاتے ہوئے بھی عجیب سا لگتا ہے) آپ کا کیا خیال ہے آپ کے سارے جوابات پڑھ کر میں آپ سے کچھ پوچھ سکوں گی۔ ماوراء بے چاری تو پہلے ہی آپ سے ڈری ہوئی تھی۔ اب تو ڈر سے کانپنا بھی شروع ہو گئی ہے۔ اگر مجھے ایسے جوابات ملے تو میں پھر تو بے چاری گئی۔ :lol: ویسے اگر...
  7. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    ظاہر ہے بچے تو اچھے ہوں ہی گے۔ میری اتنی پیاری باجو کے جو ہیں۔ واقعی میں پہلے ہی اتنی بے وقوف ہوں۔ اس کے بعد تو مکمل یقین آ گیا تھا۔ اب میں محتاط ہو گئی ہوں۔ اب ایسا نہیں ہو گا۔ :lol: کوئی اچھا سا
  8. ماوراء

    ذاتی پیغام کی اطلاع

    تو کیا اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ اگر میسج بھیجنے والا آؤٹ بکس میں وہ میسج اوپن کر لیتا ہے اور اگلے کو پیغام اوپن ہوا ہی ملتا ہے؟؟
  9. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    ظفری صاحب تو ان میں سے ہیں کہ اگر کوئی انہیں ڈانٹتا ہے تو یہ دوسروں کو جا کر یہ کہتے ہیں کہ فلاں کو میں نے ڈانٹا ہے۔ :lol: ویسے یہ طریقہ ان کا کافی اچھا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے اب پرانا ہو گیا ہے۔ :D ایک تو محب میرے بارے میں کچھ نہیں لکھ رہا۔ سو بار کہا ہے کہ مجھے جانا ہے اس سے پہلے...
  10. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ابو آج ہی ٹکٹ لینے گئے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ کون جیتتا ہے۔ :wink: ویسے مجھے ابو پر اس معاملے میں ذرا برابر اعتبار نہیں ہے۔ :(
  11. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    اچھا اچھا۔۔اب سمجھ گئی۔ نمرہ کا قد سب سے بڑا ہے میں سمجھی وہ سب سے بڑی ہے۔ نمرہ اور مناہل سے آپ کی شکل ملتی ہے۔ اقراء ذرا مختلف ہے۔ اف اقراء شکل سے بہت معصوم لگتی ہے۔ لیکن اپریل فول والے دن مجھے خوب بےوقوف بنایا تھا۔ :(
  12. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    مجھے تو اتنا ہی لگتا ہے کہ فرذوق بہت اچھا اور سمجھدار بچہ ہے۔ فرذوق یہ صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں بلکہ اکثر ہوتا ہے کہ کوئی پریشان ہوتا ہے لیکن اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکتی۔ اور اس میں بےوقوفی کی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ویسے آپ کو زیادہ اسی بات کی پریشانی ہے کہ آپ کو پریشانی کی وجہ معلوم نہیں۔...
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    اور اچھے لوگوں کی پہچان کیا ہے؟؟ آپ کو کیسے معلوم پڑتا ہے کہ یہ بندہ اچھا ہے؟
  14. ماوراء

    کیا شادی ضروری ہے؟

    اب ایسا بھی کوئی سوال نہیں تھا کہ میں کسی سے پوچھ ہی نہ سکوں۔ :? :roll: نہیں پوچھتی۔ :( مجھے آپ کے جواب اور فون کا انتظار رہے گا۔ :lol:
  15. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    سب سے بڑی کا نام اقراء ، منجھلی کا نمرہ اور چھوٹی کا مناہل ہے نہ؟؟ کہیں میں کچھ غلط ہی نہ سمجھ رہی ہوں؟
  16. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں نے کیا پوچھا ہے۔ :? میں اگر سمجھدار ہوتی تو زندگی میں رونا کس بات کا ہوتا۔ :cry: ویسے فرذوق سچی پوچھو تو تم مجھے سب سے زیادہ سمجھدار لگتے ہو۔ :wink:
  17. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ :D
  18. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    فرذوق ساری آپیاں سمجھدار ہی ہوتی ہیں۔ :lol: فرذوق
  19. ماوراء

    کیا شادی ضروری ہے؟

    شکر ہے کہ یہاں کچھ بات چیت چلی ہے۔ میں کل بھی یہاں پوسٹ کرتے کرتے رہ گئی۔ ایک تو کچھ باجو نے اور اب قیصرانی نے ڈرایا ہوا ہے۔ ہمت ہی نہیں ہو رہی تھی۔ :? lol باجو، سوال تو میرے ذہن میں ایک ہی ہے۔ مجھے اسی کا تسلی بخش جواب چاہیے۔جو کہیں سے نہیں ملتا۔ آپ نے بھی گول کر دیا تھا۔ اب میں نہ پوچھوں...
  20. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    واقعی اب تو پوری البم مل گئی ہے۔ میں ابھی دیکھ رہی ہوں۔ تبصرہ بعد میں کرتی ہوں۔ :D تیلے بھیا
Top