نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شروع کے صفحات پڑھیں تو آپ کو معلوم پڑے کہ یہ کام میں اس وقت ہی کسی اور کو سونپ چکی تھی۔ میرے لیے یہ کتاب کچھ خاص اچھی ثابت نہیں ہوئی تھی۔ ویسے میں نے کب اور کس وقت یہ کام سنبھالا تھا؟ میں تو آپ کو کہہ رہی تھی آپ نے الٹا مجھے ہی کہہ دیا۔ :? خیر۔۔ اگر آپ سنبھال لیں تو بہت مہربانی ہو گی آپکی۔...
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    نہ بابا۔ مجھے داد کی ضرورت نہیں۔ پہلے ہی داد لینے کے چکر میں کئی بار ماری جا چکی ہوں۔ اسی لیے تو اب داد لینے والے کام کرنا ہی چھوڑ دیے ہیں۔ ابھی کوئی آیا۔۔ سنانے۔۔۔
  3. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    :shock: :? :roll: :oops: اچھا۔۔۔کوشش کرتی ہوں۔ لیکن کل صفحات کتنے ہیں۔؟؟ :(
  4. ماوراء

    تعارف بیا کا تعارف

    تفسیر بھائی کی بات۔۔۔بیا تو واقعی بہت اچھی ہیں۔ آتے ساتھ ہی وقت ضائع کیے بنا ہی کام میں لگ جانا چاہتی ہیں۔ بیا آپ کو محفل میں خوش آمدید۔
  5. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اگر میں نے کچھ غلط لکھا ہو۔ تو بتا دیا جائے۔
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کیا دے دوں۔۔؟؟ :roll: جاوید اقبال کے ایک تھریڈ اور شگفتہ سسٹر کے تھریڈ میں صفحات کا ذکر نہیں ہے۔ اس لیے وہ میں نے نہیں لکھے۔ قیصرانی، جو صفحات ابھی نہیں لکھے گئے۔ ان کی لسٹ بنا دیں گے یا اس میں بھی مدد کی ضرورت ہے؟؟ جو صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ 1-35 سارہ، قیصرانی 36-65 قیصرانی...
  7. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہوا کو آوارہ کہنے والو کبھی تو سوچو،کبھی تو لکھو ہوائیں کیوں اپنی منزلوں سے بھٹک گئی ہیں نہ ان کی آنکھوں میں خواب کوئی نہ خواب میں انتظار کوئی اب ان کے سارے سفر میں صبح ِ یقین کوئی، نہ شام ِ صد اعتبار کوئی، نہ انکی اپنی زمین کوئی،نہ آسماں پر کوئی ستارہ نہ کوئی موسم ،نہ کوئی خوشبو کا...
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اچھا۔ ہمم۔۔ ایک اچھی سی پوسٹ تو کریں۔ جو صفحات لکھے جا چکے ہیں، تقسیم کیے جا چکے ہیں اور باقی رہ گئے ہیں۔ میری مدد کی ضرورت ہوئی تو پوچھ لینا۔ :P
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کیا، کچھ ملا؟؟ ویسے ایک دو دن میں آ جائیں گی۔ محب کا ارادہ پتہ نہیں کیا ہے۔ اس نے جمال سے رابطہ کرنا تھا۔ :?
  10. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بہت خوب محب۔ آصف کی شخصیت جتنی پرسرار ہے۔ مجھے نہیں لگتا تھا کہ ان کے بارے میں اتنا لکھ سکو گے۔ اگر مجھ سے کچھ پوچھ لیتے تو میں بھی ایک جملہ لکھوا دیتی۔ خیر۔۔۔ ویسے آپ کو نہیں لگتا کہ آصف بہت سخت قسم کے (غصے والے) ہیں۔؟؟ اور یہ منفرد ممبر کا کیا چکر ہے۔ اتنی پرانی باتیں دوبارہ کھول کر...
  11. ماوراء

    ایف ایم ریڈیو

    ریل پلیئر کھلا۔۔لیکن بغیر کسی آواز کے۔
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    lol۔ تو اتنا گھما پھرا کر بات کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ صاف الفاظ میں کہتے نہ۔ :wink: جب مجھے آپ کی بات سمجھ آئی تو میں نے کہا: اف میں کتنی بے وقوف ہوں۔ اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ذہین ہو گئی ہوں۔ lol خیر۔۔۔۔۔ ویسے میلز دوبارہ دیکھیں۔ مجھے لگتا ہے کہ اس نے کچھ فائلز بھیجی تھیں۔ (اگر وہ بھی تقسیم...
  13. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    فی الحال تو میں آئی ہوں۔ اس کے بعد جو مرضی آ کر شکل دکھاتا رہے۔
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کہیں آپ کا مطلب یہ تو نہیں۔ کہ جمال نے جو فائلز ابھی تک بھیجی ہیں وہ مکمل ہو چکی ہیں۔؟
  15. ماوراء

    ایف ایم ریڈیو

    یہ لنک تو میری طرف کام ہی نہیں کر رہا۔
  16. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں بھی چلی۔
  17. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ بتائیے کس وقت، لمحے کو واپس لانا ہے۔؟؟
  18. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    میں تو ابھی یاد کر رہی تھی ان کو۔ سوال کہاں ہے آپ کا؟؟
  19. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمیل اتنے دنوں کے بعد نظر آ رہا ہے۔ اگر وہ آ جائے تو اس تھریڈ میں تھوڑی سی معصومیت آ جائے گی۔
  20. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں نے تو نہیں بلایا تھا۔ آپ خود ہی چلے آؤ۔۔ تم میں کیا کروں۔ اچھا، اب آپ آ جائیں۔
Top