میں کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کہ امن اب جب کسی کا انٹرویو شروع کریں تو زکریا کا ہی کریں۔ جیسا کہ امن نے خود بھی کہا کہ زکریا بہت مختصر جواب دیتے ہیں۔ اور بعض اوقات تو کم از کم مجھے اتنے مختصر جوابات سے الجھن بھی ہوتی ہے۔ اور اتنا کم گو ہونے کی وجہ سے انسان کو جاننے میں بھی کافی مشکل ہوتی ہے۔ کہ...