ہاں، مجھے میل ضرور کرنا۔ میرا پوری دیکھنے کا بہت دل کر رہا ہے۔
آپ کی ایک آنکھ بھی بہت خطرناک ہے۔ پہلے جب آنکھ نہیں تھی تب میں آپ کو یاد کرتی تھی تو آپ فوراً آ جاتی تھیں۔ اب پتہ نہیں کیا ہو گا۔ :wink:
پیار کرو گی۔۔۔ آ گئے ہیں۔ lol۔ لگتا ہے کہ یہ ہم میں پہلے سے ہی موجود تھے۔ :P