ماوراء نے کہا:نہیں۔۔۔ اس عنوان کے بارے میں پوچھنا تھا۔ اور آ ہستہ بولیں نہ کہیں۔۔ وہ آ ہی نہ جائیں۔![]()
وہ بزی ہوگا پیار میں اسی لئے یہاں آنے کا ہوش مت نہیں ہوگا ابھی ۔ ماوراء نے کہا:مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ ویسے مجھے باجو نے سختی سے منع کر دیا تھا کہ اس تھریڈ پر کوئی بات نہ کرنا۔ ورنہ تو میں نے بہت کچھ پوچھنا تھا۔![]()
تم تو مجھ سے سوال کر رہی تھی اسی لئے منع کیا تھا پیار کروں گی سے جو دل ہے پوچھو ۔ بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ ویسے مجھے باجو نے سختی سے منع کر دیا تھا کہ اس تھریڈ پر کوئی بات نہ کرنا۔ ورنہ تو میں نے بہت کچھ پوچھنا تھا۔![]()
تم تو مجھ سے سوال کر رہی تھی اسی لئے منع کیا تھا پیار کروں گی سے جو دل ہے پوچھو ۔
![]()

قیصرانی نے کہا:پیارے دوستو، ہمارے نئے ممبر جناب پیار کرو گی صاحب نے ایک دل چسپ موضوع چھیڑا ہے۔ اس کا عنوان ہے کہ میں شادی کیوںکروں؟ تو اس پر بات چیت ابھی ادھر ہی جاری رکھی جائے گی