کیا شادی ضروری ہے؟

توقیر

محفلین
قیصرانی نے کہا:
یہ تو ناظمین ہی کریں تو کریں، میرا اس سب فورم پر کوئی اختیار نہیں چلتا

لیکن آپ نے یہاں تو لکھا ہے

“پیارے دوستو، ہمارے نئے ممبر جناب پیار کرو گی صاحب نے ایک دل چسپ موضوع چھیڑا ہے۔ اس کا عنوان ہے کہ میں شادی کیوں‌کروں؟ تو اس پر بات چیت ابھی ادھر ہی جاری رکھی جائے گی “
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی، آپ اتنے پرانے فورم یوزر ہیں، اتنا تو پتہ ہی ہوگا کہ دھاگہ کوئی بھی کہیں بھی کھول سکتا ہے۔ لیکن تبدیلی کے مجاز صرف ناظمین ہوتے ہیں۔ میں نے محض آپ کے سوال کو اس سے متعلقہ فورم پر پوسٹ کردیا تھا :D
 

زیک

مسافر
قیصرانی چونکہ یہ تھریڈ آپ نے شروع کیا تھا اس لئے آپ کی اس پہلی پوسٹ کو قطع و برید کر کے تھریڈ کا عنوان بدل سکتے ہیں۔
 

راجہ صاحب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پیارے دوستو، ہمارے نئے ممبر جناب پیار کرو گی صاحب نے ایک دل چسپ موضوع چھیڑا ہے۔ اس کا عنوان ہے کہ میں شادی کیوں‌کروں؟ تو اس پر بات چیت ابھی ادھر ہی جاری رکھی جائے گی

اس کا ایک مزاحیہ سا جواب ہے

آبادی میں‌اضافے کے لئے :haha:
 

توقیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
:lol: انکو کون مجبور کر رہا ہے شادی کرنے کو ۔
اور جو انکی سوچ سے غلطی سے کوئی واقف بھی ہوگیا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی ان سے شادی تو کیا کؤئی پیار بھی کرے :p
اور جو غلطی سے بد نصیب کوئی ہوئی تو انہی جیسی ہی ملے گی ۔ جو جیسا ہوتا ہے اُسے اسی جیسا ملتا ہے ۔
:p
:lol:
 

توقیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ ویسے مجھے باجو نے سختی سے منع کر دیا تھا کہ اس تھریڈ پر کوئی بات نہ کرنا۔ ورنہ تو میں نے بہت کچھ پوچھنا تھا۔ :lol:



:jhooti: تم تو مجھ سے سوال کر رہی تھی اسی لئے منع کیا تھا پیار کروں گی سے جو دل ہے پوچھو ۔ :p

lol۔ آپ نے اس ٹاپک پر بھی بات کرنے سے منع کیا تھا۔ :wink:

بھئ مارواء - پوچھ لیں نا۔ کچھ لوگوں نے آپ کوخواہ مخواہ ڈرا دیا ہے۔ کراس مائ ہارٹ کوئ بدتمیزی ، بداخلا قی نہیں کروں گا۔ نا ہی اب تک کی ہے ۔ ہر شخص کی اپنی سوچ ہوتی ہے۔ میری بھی ہے ۔ میری یہ کوشش نہیں ہے دوسرے میری طرح سوچیں یا میرے خیالات کو صحیح سمجھیں ۔گفتگو میں اگر سب ایک ہی طرف ہوجائیں تو ایسی گفتگو میں کیا مزا۔ :(.
 

تیشہ

محفلین
:roll: لگتے تو آپ سمجھدار ہیں ۔ ALLAH جانے پھر یہ آپکی سوچ ، خیالات اتنے سستے کیوںکر ہیں ؟ :roll: :? خیر ۔ سانوں کی ۔ :




:chalo:
 

توقیر

محفلین
دوست نے کہا:
یار بندے تو خاصے معقول لگتے ہو۔ لیکن عرفیت عجیب سی ہے۔


دوست صاحب

شکریہ ۔غلطی ہوگی کہ یہ نک رکھ لیا۔ :lol:
اب یہ پسند آگیا۔ کیوں کے اس نے آپ لوگوں میں تجسس پیدا کیا۔
پتہ نہیں تھا کہ یہ فورم دوسرے فورم سے مختلف ہے۔ بس بھول ہوگی ۔ اب سب کو دشمن بنا لیا ہے۔ آپ دوست اور میں دشمن :lol: :p
.
 

توقیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
:roll: لگتے تو آپ سمجھدار ہیں ۔ ALLAH جانے پھر یہ آپکی سوچ ، خیالات اتنے سستے کیوںکر ہیں ؟ :roll: :? خیر ۔ سانوں کی ۔ :




:chalo:

بوچھی صاحبہ نوٹ کا شکریہ : 8)
مجھے توصرف بات چیت کی خواہش ہے ۔مذہب سے اختلاف نہیں - اور نہ ہی لوگوں کو شادی کرنےسے روکنے کا شوق ۔ میں شادی مت کرو کا دفتر نہیں کھول رہا ۔

نوٹ کریں - آپ کے شادی کے دفتر سے compete کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ ویسے اجکل آپ کے پاس نئے client نہیں آرہے میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں
:lol: :p 8)
 

تیشہ

محفلین
آپ ہمارے شادی دفتر میں آ ہی نہیں سکتے کیوں کہ وہاں شادی کے خواہشمند آتے ہیں نہ کہ صرف وقت گزاری کے لئے :lol: ،

وقت بندہ کہیں بھی گزار سکتا ہے ،
، ہاں مگر شادی اک ایسی چیز ہے جو اس سے کی جاتی ہے جو لگے کہ واقعی میں کوئی اس قابل ہے تبھی تو یہ عظیم رشتہ قائم ہوتا ہے ۔
پر آپکو سمجھ میں آنے والی نہیں یہ باتیں ،

میں بھی کن باتوں میں پڑگئی اس سے اچھا اپنی سٹڈی کروں اور سوجاؤں ۔

:lol:

ویسے ملا پھر کؤئی پیار کرنے والی ؟ :p :lol: :lol:
یا پیچھلی والی ہی چل رہی ہے ابھی تک ؟ :p
 

زیک

مسافر
پیار کرو گی: آپ کے سوال سے مزید دو سوال اٹھتے ہیں۔

1۔ شادی کیا ہے؟
2۔ “کیا شادی ضروری ہے؟“ کے سوال کو ہم انفرادی سطح پر دیکھیں یا معاشرتی سطح پر؟
 

تیشہ

محفلین
:lol: ہاں ذرا ایسے ایسے سوال پوچھے سب ملکر کہ پیار کروگی کو پیار کرنا ہی بھول جائے :lol:




ماورہ ، آنا ذرا تم نے بھی جو پوچھنا تھا پوچھو :p مگر یاد رہے وہ مت پوچھنا جس سے اسدن میں نے سختی سے منع کیا تھا ، :lol: باقی جو دل ہے مرضی پوچھو ۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
شکر ہے کہ یہاں کچھ بات چیت چلی ہے۔ میں کل بھی یہاں پوسٹ کرتے کرتے رہ گئی۔ ایک تو کچھ باجو نے اور اب قیصرانی نے ڈرایا ہوا ہے۔ ہمت ہی نہیں ہو رہی تھی۔ :? lol

باجو، سوال تو میرے ذہن میں ایک ہی ہے۔ مجھے اسی کا تسلی بخش جواب چاہیے۔جو کہیں سے نہیں ملتا۔ آپ نے بھی گول کر دیا تھا۔ اب میں نہ پوچھوں کیا؟

ویسے اگر پیار کرو گی زکریا کے سوالات کا جواب دیں تو شاید بات آگے بڑھ سکے۔
 

تیشہ

محفلین
میں چاہتی ہوں تم اپنے سوال دل میں ہی رکھو :lol: جو اسدن مجھے سنکر تپ چڑی تھی بہتر ہے چپکی رہو ،
سوال کوئی ڈھنگ کا ہو تو پوچھا بھی جائے۔ اس لئے ہمارا دونوں کا یہی مناسب ہوگا ان سب کے پڑھو ، سنو ، اور انجوائے کرو ،

بیچ میں اب نہ تم بولو ، نہ میں ،


رہ گئے تمھارے سوال انکا جواب فون پر دوں گی ۔ کہ ایسے تمھیں سمجھ نہیں آنے والے ۔ :lol: :wink:
 

ماوراء

محفلین
اب ایسا بھی کوئی سوال نہیں تھا کہ میں کسی سے پوچھ ہی نہ سکوں۔ :? :roll:

نہیں پوچھتی۔ :(

مجھے آپ کے جواب اور فون کا انتظار رہے گا۔ :lol:
 

دوست

محفلین
اماں ہماری بات مانو تو چھوڑو شادی وادی کو۔
ادھر ہمارے اردو لوکلائزیشن کے فورم میں آؤ۔
وہاں اپنے توانائیاں صحیح مقصد میں لگاؤ۔ شادی کا کیا ہے ہو ہی جائے گی۔
 
Top