نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    اچھا۔۔تو آپ کیوں آ گئے ہیں؟؟ سچی سے آجکل بالکل ٹائم نہیں ہے۔ ابھی بھی جان کر آپ سے باتیں کرنے کے لیے بیٹھی ہوئی ہوں۔ :D قیصرانی خاموش ہیں۔
  2. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    جو آپ نے کیا ہے۔ میں تو رہنا ہی پاکستان میں چاہتی ہوں۔ اپنا ملک چھوڑ کر کسی غیر ملک میں رہنا۔۔۔ میں اس کے حق نہیں ہوں۔
  3. ماوراء

    کیا شادی ضروری ہے؟

    نہیں۔۔۔ اس عنوان کے بارے میں پوچھنا تھا۔ اور آ ہستہ بولیں نہ کہیں۔۔ وہ آ ہی نہ جائیں۔ :D
  4. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    آپ کے آنے سے پہلے سوچا کہ مخفی ہو جاؤں۔۔ کیونکہ آجکل میرے پاس باتیں کرنے کا وقت بہت کم ہوتا ہے۔ اگر مخفی نہ ہوتی تو آپ کی باتیں شروع ہو جاتیں اور پھر میں بھی۔۔۔۔ ویسے بھابی اور بچے کیسے ہیں؟؟ میرا سب کو سلام دینا۔ اب شمشاد بھائی
  5. ماوراء

    کیا شادی ضروری ہے؟

    مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ ویسے مجھے باجو نے سختی سے منع کر دیا تھا کہ اس تھریڈ پر کوئی بات نہ کرنا۔ ورنہ تو میں نے بہت کچھ پوچھنا تھا۔ :lol:
  6. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    شاید آپ کی دعائیں قبول نہیں ہو رہی نہ۔ اسی لیے پاکستان کا پروگرام بھی نہیں بن رہا۔ :lol: شمشاد بھائی یہ نہ کہیں کہ آئندہ بھی ایسا ہی ہو گا۔ اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو۔ اس بار ضرور جانا ہے۔ ابو بہت مشکل سے مانیں ہیں۔ ورنہ ان کو تو پاکستان میں کچھ دکھائی ہی نہیں دیتا۔ :( انشاءاللہ ضرور جانا...
  7. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    باجو، کیا واقعی آپ کی تصویر ہے۔؟؟ آج میرا شمشاد بھائی کو بلانے کا دل کر رہا ہے۔
  8. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    اب مجھے یقین آ گیا ہے کہ شمشاد بھائی محفل میں آ گئے ہیں۔ lol میں بھی انشاءاللہ جلد ہی پاکستان جا رہی ہوں۔ پھر دو مہینے محفل کا پیچھا شاید چھوڑ ہی دوں۔
  9. ماوراء

    کیا شادی ضروری ہے؟

    پیار کرو گی تو چلے ہی گئے۔ ورنہ میں نے بھی اتنی باتیں کرنی تھیں۔ :? :D
  10. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    او سوری امن، واقعی میں سارا ایک بار نہیں پڑھا تھا۔ ایک تو جب میں جلدی میں ہوتی ہوں نہ کبھی کوئی کام ٹھیک سے نہیں کر پاتی۔ :?
  11. ماوراء

    تاسف فیصل عظیم (مرحوم)

    اللہ میرے اتنے اچھے سے بھائی کو لمبی زندگی دے۔آمین۔ دنیا تو کسی حال میں خوش نہیں رہتی۔ ان میں موجود رہو تو باتیں۔۔۔کچھ دن کے لیے غائب ہوں تو باتیں۔اللہ جانے کیا چاہتے ہیں یہ لوگ۔ huh فیصل بھائی، پلیز یہ اپنے نام کے آگے سے عجیب سا لفظ ہٹا دیں۔ :(
  12. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اچھے بچے نہیں ہیں۔ تعریف دل کھول کر کرنی چاہیے۔ مجھے بڑا غصہ آتا ہے جب کسی نے اتنی محنت سے کھانا بنایا ہو اور اگلا چپ کر کے کھا رہا ہو۔ (ابھی ابو میرے پیچھے بیٹھے میرے کھانے کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ :lol: )
  13. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    واؤ۔۔ شمشاد بھائی آئیں ہیں۔ میں نے ادھر ادھر دیکھا ہی نہیں۔ ابھی جانے لگی تو آپ کا نام اچانک نظر آ گیا۔ لیکن آپ کو ہم نے بہت مس کیا تھا۔ :( ویلکم بیک شمشاد بھائی۔ ابھی میں چلی۔ پھر بات ہوتی ہے۔
  14. ماوراء

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

    فرزانہ سسٹر نے اوسلو کے ‘فروگنر پارک‘ کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ان گرمیوں میں بھی وہاں گئی تھیں اور کچھ تصاویر میں نے بی ایس بی پر پوسٹ کی تھیں۔ [url]تصاویر
  15. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    ہائے، آصف کا یہ جملہ مجھے بہت پسند آیا تھا۔ :lol:
  16. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    میں زندہ ہوں کہ خواب زندگی ہوں نہ جانے کون ہوں کیا چاہتی ہوں مری دُنیا ہو اس دُنیا سے بہتر میں آنکھیں بند کر کے دیکھتی ہوں
  17. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    رحم کرنے والا تو صرف خدا ہے۔ انسانوں سے کیسی رحم کی توقع۔
  18. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    کسی کی بھلا کیا ہمت کہ کوئی ایسا سمجھے یا کچھ ایسا کہے۔ آپ بس ابھی اسی وقت اپنے نام کو ٹھیک کریں۔ :(
  19. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    ہائے، آج تو محب بدلا بدلا دکھائی دے رہا ہے۔ اللہ خیر ہی کرے۔ شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ :D ماشاءاللہ آصف کی تاریخ دو براعظموں میں مکمل ہوئی ہے۔ پھر تو واقعی یہ کوئی اہم شخصیت ہیں۔ ویسے ایک جملہ یہ بھی لکھنا تھا کہ آصف بورنگ بھی بہت ہیں۔ دیکھو ابھی تک رپلے ہی نہیں کیا۔ ویسے جب وہ آئے تھے تو میں خوش...
  20. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    لگتا ہے ایک بار پھر کہیں ٹکر مار آئے ہیں۔ کچھ تو اپنا خیال کر لیں۔ :lol: اب قیصرانی
Top