نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    محمد احمد انجمن آرائی اور بذلہ سنجی ان کی اہم خصوصیات ہے - سنجیدہ موضوعات پر سیرحاصل تبصرے اور دوستانہ رویہ احمد کو ہردلعزیز بناتا ہے - نہایت محتاط اور اچھی تحریر لکھنے پر مکمل عبور رکھتے ہیں محمدبلال اعظم باادب اور تعمیری سوچ کے حامل بلال محفل میں اپنی صلاحیتوں اور شوق سخن کی بدولت سراہے جاتے...
  2. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    @شہزاد وحید کھرا اور بے لوث تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ اپنی دلکش شخصیت اور حاضرجوابی سے بھی محفل کو پُررونق بنا دیتا ہے - میرے لیے محفل کے ماحول کو سمجھنے میں شہزاد نے بہت تعاون کیا - منفی باتوں اور رویوں سے پاک اس مغل شہزادے سے مجھے خاص اُنس اس لیے بھی کہ اس کا تعلق میرے آبائی شہر سے ہے @ظفری...
  3. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    سیدہ شگفتہ بڑے وقار سے خاموشی سے دبے پاؤں آنا اور محفل پر گہرے اورمثبت نقوش مرتب کرنا ان سے کوئی سیکھے اپنی تحریروں سے اور مراسلوں کے جوابات سے محفلین پر اپنا ذہانت کو منواتی ہیں مقدس ان کی ذمہ داری اور محنت اور محفل سے ان کی کمٹمنٹ کو ستائش اور رشک کی نظرسے دیکھا جاسکتاہے- سادہ اندازبیاں اور...
  4. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    چھوٹاغالبؔ اس بےباک اور بے ٹوک بات کہہ دینے والے نے اپنا ایک جداگانہ مقام بنایا ہے - اویس میں تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ محبت کی چاشنی بھی وافر ہے - حسیب نذیر گِل اس لاڈلے کی کیا بات ہے باادب ہے ، معصوم ہے اور بڑے شوق اورلگن سے محفل میں مراسلوں کے جوابات دیتا ہے اس کی محفل میں موجودگی تازگی...
  5. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    (حصہ دوئم) @نایاب ایک صاحب علم اورفنکار ہیں - محبت کو عام کرنے اور محفلین کی پذیرائی میں ان کا کوئی ثانی نہیں- جو انداز بیان اللہ تعالٰی نے ان کو عطا فرمایا ہے کم لوگوں کے حصے میں آتا ہے @محمود احمد غزنوی انکساری کو نام دیا جاسکتا تو میں اسے محمود بھائی کا نام دیتا- جو مثبت سوچ اور ملک...
  6. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    نایاب بھائی مجھے یہ خوف دامن گیر ہے کہ میں اپنے کسی جملے سے آپ کو مایوس نہ کردوں اور کوئی بے ادبی نہ ہوجائیں اور میری کم علمی کوئی گل نہ کھلا دے :)
  7. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    نایاب بھائی مجھے یہ خوف دامن گیر ہے کہ میں اپنے کسی جملے سے آپ کو مایوس نہ کردوں اور کوئی بے ادبی نہ ہوجائیں اور میری کم علمی کوئی گل نہ کھلا دے :)
  8. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    السلام علیکم اُردومحفل کے چمکتے ستارے جو نیٹ کی دنیا میں جھلملارہے ہیں اپنی سوچ خیالات اور خوبصورت دھاگوں سے محفل کو روشن کرہے ہیں - چند جملے ان کی نذر (حصہ اول) مہ جبین آپا نے محفل میں اپنی منفرد سوچ ، تجربے اور علم سے فراست سے مشرقی عورت کی عظمت کو اس کی عاجزی وانکساری کو روشناس کرایا ہے...
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    محترم اشفاق احمد اور فیض احمد فیض بارے کہا جاتا ہے کہ کہ ان کے سوچ و افکار آپس میں " لازم و ملزوم " کا درجہ رکھتے ہیں ۔ آپ کس حد تک اس بارے متفق ہیں ۔ اور کیوں ؟ فیض صاحب کے بارے کچھ انکشاف تو اشفاق احمد نے اُن کے بارے میں ملامتی صوفی کے عنوان سے دیباچہ لکھ کر کیا تھا ان کی باہم سوچ کے دھارے...
  10. زبیر مرزا

    اب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشاء

    وعلیکم السلام بہت زبردست جناب عمدہ فریم اور ڈئیزائین
  11. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے بھئی یہ آج بناء سلیمانی ٹوپی کے کیسے آگئے؟ :) جناب تو ان وژیبل ہے آتے ہیں بس مراسلوں کے جوابات سے موجودگی پتا چلتا ہے
  12. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    ارے پیارے والے بچے سیکھ تو میں بھی بہت کچھ رہا ہوں نایاب بھائی سے
  13. زبیر مرزا

    نجم الدولہ دبیر الملک نواب مرزا اسد اللہ خاں غالب

    وعلیکم السلام بہت عمدہ جناب
  14. زبیر مرزا

    خدائے سخن میر تقی میر

    وعلیکم السلام ایک کی کلر کی مختلف ٹونز کو آپ بڑی خوبصورتی اور ماہرت سے پیش کرتے ہیں میری مہوت کا یہ عالم ہے کہ سلام کا جواب دینا بھول جاتا ہے ہوں:) مراسلے کی تدوین کرکے جواب دیتا ہوں:)
  15. زبیر مرزا

    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا - حضرت شاہ نیاز

    وعلیکم السلام چھا گئے جناب آپ تو بہت خُوب
  16. زبیر مرزا

    دور تمہارا دیس ہے - ابن انشاء

    وعلیکم السلام بے حد عمدہ جناب فریم میں جدت اور انفرادیت کے ساتھ رنگوں کا بہترین استعمال
  17. زبیر مرزا

    انشاء جی کیوں عاشق ہو

    وعلیکم السلام واہ جناب بے حد سادہ اور دلکش ڈئیزائین
  18. زبیر مرزا

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    جزاک اللہ اویس
Top