اتفاق سے نیٹ پہ بہت کم لوگ ملے جن کا تعلق کراچی سے ہے اور یہاں سے تو کوئی تھا ہی نہیں-
کراچی جاؤں تو دوستوں اورگھروالوں ، رشتہ داروں اورمحلے کے احباب سے ملاقات کافی ہوتی کسی نئے آدمی سے ملنے
اوردوستی بڑھانے کی ضرورت ہی نہیں:)
نیٹ سے باہر جناب محب علوی صاحب سے شرف ملاقات ان کی ہی کوشش سے ہوا تھا...