السلام علیکم
بخدمت جناب ناظم اعلٰی
کیا دستخط میں تصویر شامل کرنے کی اجازت مل سکتی ہے اگر کوئی تکنیکی مسئلہ درپیش نہ
ہو تو- اکثر اوقات تحریری دستخط مراسلے کا حصہ لگتے ہیں - تصویری دستخط ذرا انفرادیت
لے آئیں گے -
شکریہ
ذیل میں کچھ مثالیں پیش کررہا ہوں تاکہ بصری تاثر واضح ہوجائے