نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    نایاب بھائی سارا ددھیال گوجرانوالہ میں ہے (سیالکوٹ میں تو ائیرپورٹ ہی ہے بس)
  2. زبیر مرزا

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    السلام علیکم جب مغل بچے میدان عمل میں نکلتے ہیں تو ترقی اور فتوحات ان کے شانہ بشانہ چلنی لگتی ہے اس مغل شہزادے نے بھی اچھی ملازمت حاصل کی اب ایک عدد لیپ ٹاپ کے مالک بنےاپنی ذاتی کمائی سے خریدکر اور مزید ترقی کی راہ پر رواں دواں ہیں - مجھے یقین ہے ان شاءاللہ جس دن میں گوجرانوالہ آیا شہزاد...
  3. زبیر مرزا

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو ہونہی سدا ہنستے ہنساتے رہیں اچھے دھاگے بناتے رہیں
  4. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    تعبیر آپ نے بڑی مہارت اور محنت سے شخصیات کے مطابق اقوال شئیر کیے ہیں
  5. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    وعلیکم السلام ارے معذرت ( سوری) وغیرہ مت کہا کریں عجیب شرمندگی سی ہوتی ہے - اور مداخلت اول تو ہے نہیں اور اگر ہو بھی تو ہماری طرف سے آپ کو اس جا وبے جا مداخلت کی پوری اجازت ہے :) آپ کے دلچسپ سوالوں کا انتظار رہے گا بس آپ کو میرے بور جوابات برداشت کرنا ہوں گے:)
  6. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    بہت شکریہ تمام دوستوں کا - دراصل تنقید آسان بھی ہے عام بھی مگر کسی کے اوصاف بیان کرنا اور اس کی خوبیوں کا ذکر فی زمانہ کم کم ہوتا جارہا ہے - میری مشکل یہ ہے مجھے اپنے پیاروں اور دوستوں میں خوبیاں ہی خوبیاں نظرآتی ہیں :) اس میں تو میں نے کافی کم لکھا ہے :) اللہ تعالٰی ًمحفل کی رونقیں اور خلوص...
  7. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    زبردست :) بہت شکریہ
  8. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    یقین مانو آفتاب ہر دیوانگی پاگل پن نہیں ہوتی ہردیونہ آدمی ننگ انسان نہیں ہوتا انسان کو ایب نارمل سے سوپرنارمل تک پہنچنے کے لیے جانے ابھی کس کس منزل سےگذرنا ہے...
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    نایاب بھائی کیوں نہ میں آپ کو شہربےمثال کا اختتامیہ اقتباس سناؤں بتیاں دوررہ گئیں تھیں آوازیں ڈوب گئیں تھیں اوروہ چلاجارہاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔ آہستہ آہستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خشک زمین میں بنجرآنسوبُوتا۔۔۔۔ دُکھی مغل بچے نے کہا: اگرچہ میں اس وجہ سے کہ ہرکام کو خدا کی طرف سے سمجھتا ہوں اور خدا سے ٌلڑانہیں جاسکتا-...
  10. زبیر مرزا

    ہم فقط زیبِ حکایت تھے فسانہ تو تھا

    ہم فقط زیبِ حکایت تھے فسانہ تو تھا
  11. زبیر مرزا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کوئی بات نہیں چندا شاعر کا نام معلوم ہونا کوئی اتنا بھی ضروری نہیں میں نے یہ غزل کئی بارسنی اور پڑھی ہے تو مقطعہ میں شاعر کا تخلص نام کا پتا دیتا ہے زندگی یوں تھی کہ جینے کا بہانہ تو تھا ہم فقط زیبِ حکایت تھے فسانہ تو تھا ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہجراں میں وہ لوگ آتے جاتے ہوئے موسم تھے...
  12. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    اس گفتگو میں بےحد محترم بانوقدسیہ کا ذکر وضاحت سے نہیں ہوسکا جن کی ہر تحریر کا میں دل سے مداح ہوں اُردوادب میں باںوآپا سے ناول کسی نہیں لکھے اُن کے اولین ناول شہربےمثال سے لے کر حاصل گھاٹ تک ہر ناول دعوت فکر دیتا ہے جو شخصیت کی تعمیر اور انسان کی خود سے ملاقات کی تقریب کا سامان فراہم کرتا ہے
  13. زبیر مرزا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کیا یاد کرادیا آپ نے اب کہ کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کرآتے ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُوتھا یاراغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فراز اور سب دیکھ رہے تھے کہ نشانہ تو تھا (احمد فراز)
  14. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    تو اس صلاحیت کو آپ کم جانتے ہو انیس برس کی عمر میں
  15. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    کام کی نہیں تو اتنا اچھے شعر کہتے ہیں اگر کام کے ہوگئے تو :)
  16. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    ڈر تو جناب مجھے آپ کا تھا کہ آپ اس پر کیا فلسفہ بھگارتے ہیں :)
  17. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    فاتح آپ کے ایک دوست سے آپ کی بہت تعریف سنی ہے سو جو کہا ان کا بھی اس میں عمل دخل جانیے گا- ویسے آپ کا دوٹوک اورکھرا لہجہ شاید کچھ لوگوں کو خائف کرتا ہوگا :)
  18. زبیر مرزا

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں آپ کا ساتھ رہے گا تو آپ کی شخصیت سے مزید آگاہی حاصل ہوگی انداز تحریر ماشاءاللہ بہت اچھا ہے آپ کا
  19. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    یوسف ثانی حاضر جوابی کے اُستاد پُرمزاح جملوں سے محفل کو زعفران زار بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں یوسف بھائی کی فہم وفراست ان کی تحریروں سے جھلکتی ہے - فاتح بڑی باغ وبہار شخصیت رکھتے ہیں ان کے تیکھے اور منفرد جملے چہرے پر مسکراہٹ لے آتے ہیں شعروسخن کے موڈ میں ہوں تو اپنے منفرد اور لاجواب ذوق سے...
Top