مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
جب مغل بچے میدان عمل میں نکلتے ہیں تو ترقی اور فتوحات ان کے شانہ بشانہ چلنی لگتی ہے
اس مغل شہزادے نے بھی اچھی ملازمت حاصل کی اب ایک عدد لیپ ٹاپ کے مالک بنےاپنی ذاتی
کمائی سے خریدکر اور مزید ترقی کی راہ پر رواں دواں ہیں - مجھے یقین ہے ان شاءاللہ جس دن میں
گوجرانوالہ آیا شہزاد وحید ائیرپورٹ( سیالکوٹ کے قریب ترین ائیرپورٹ) پر مجھے لینے
اپنی ذاتی گاڑی سے آئیں گے :) تو جناب بہت سی دعائیں اس مغل شہزادے کے لیے اور
بہت بہت مبارک نئے لیپ ٹاپ کی​
04d.gif
szs.png
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
شہزاد بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی آپ پر سدا مہربان رہے آمین
سیالکوٹ سے کون ہے آپ کہ زحال مرزا بھائی؟
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ
شہزاد بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی آپ پر سدا مہربان رہے آمین
سیالکوٹ سے کون ہے آپ کہ زحال مرزا بھائی؟
نایاب بھائی سارا ددھیال گوجرانوالہ میں ہے
(سیالکوٹ میں تو ائیرپورٹ ہی ہے بس)
 

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ​
بچہ تو ترقی کرتا جا رہا ہے اور اللہ کرے کہ مزید ترقیاں حاصل ہوں​
آمین یا رب العالمین​
images
images
images
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو شہزاد بھائی
ویسے کونسا لیپ ٹاپ لیا ہے؟
زحال بھائی کی بنائی گئی تصویر کے مطابق تو ایچ-پی کا لگ رہا ہے
ایچ - پی ہی ہے یار باقی تفصیلات شہزاد خود بتا دے گا
میں نے مرنا تھا کوئی اورتصویرلگا کے :) محب علوی تے شہزاد دو ای تے بندے میری زبان پڑھن والے:)
 

شہزاد وحید

محفلین
بہت بہت مبارک ہو شہزاد بھائی
ویسے کونسا لیپ ٹاپ لیا ہے؟
زحال بھائی کی بنائی گئی تصویر کے مطابق تو ایچ-پی کا لگ رہا ہے
بلکل HP کا ہی ہے۔ یہ رہی سپیسفیکیشنز۔

HP 4530s i5 2.5Ghz 3.1Ghz
4GB Ram
750GB 7200rpm Hard Disk
1GB ATI Radeon Graphics
 

شہزاد وحید

محفلین
بہت اچھے رہ گئے ہیں جو ڈیڈیکیٹڈ گرافکس اور 7200 آر پی ایم والی ہارڈ لی -میں تو اب تک پچھتا رہا ہوں:(
ہاں میں نے خاص طور پر یہ دونوں چیزیں دیکھ کر لیا ہے۔ 7200rpm کنزیومر نوٹ بکس میں مشکل سے ہی ملتی ہے، یہ زیادہ تر بزنس نوٹ بکس میں لگائی جاتی ہے۔
 
Top