نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  2. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  3. زبیر مرزا

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    مِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ2. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ3. الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ4. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ5. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ6. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ7. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
  4. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  5. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ 7 جولائی کو ہمیں بھی پانچ سال ہوگے

    بہت مبارک ہو جناب مؤسٹ سنئیر - آپ کی لگن اور مستقل مزاجی قابل ستائش ہے
  6. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    بارے ہم نے اپنی شادی کی بابت کب کہا:atwitsend: ہم تو بھتیجے فیضان کاشف حالیہ دوسری جماعت گریجوٹ کی بات کررہے تھے تم جانوں شمشاد بھائی نئی نسل کی رفتار تو ہوائی جہاز پر ہی جاوے گی نا بارات :) تبسم تو بس ہنستی ہی جارہی ہے بچے کے لیے رشتہ تلاش نہیں کرتیں دفتر میں کام کروایا کریں شمشاد بھائی یوں بھی...
  7. زبیر مرزا

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    بھئی وہ ریشم گلی اور رانی باغ کی تصاویر؟ ہم نے حیدرآباد میں یہی دو جگہیں دیکھی ہوئی ہیں- مناظر آپ نے عمدہ شئیر کیے
  8. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    آپ سے کس نے کہا کہ گاڑی پہ جائیں گے ہم جناب :airplane1: ہوائی جہاز پہ جائیں گے لے جائیں گے لے جائیں گے ہوائی جہاز میں اُڑا کے لے جائیں گے رہ جائیں گے رہ جائیں گے شادی دفتر والے دیکھتے رہ جائیں گے
  9. زبیر مرزا

    کوک سٹوڈیو سیزن 5

    ہال اوے ربا پُتر ہو وے استاد رئیس خان تے بلقیس خانم دا تے انوکھا نا ہوے لاڈلا نا ہوئے - اُستاد رئیس خان کے تو ہم جی جان سے مداح ہیں کہ ان سا ستار نواز کوئی نہیں اور موسیقار ایسے کہ مادام نورجہاں کو ان سے غزل کمپوز کرنے کی فرمائش کرنی پڑے ( کبھی کتابوں میں پھول رکھنا ) سینکڈ مؤسٹ فیورٹ
  10. زبیر مرزا

    کوک سٹوڈیو سیزن 5

    اس سیزن کا مؤسٹ فیورٹ تو یہ ہے - میشا کی آواز میں جو انفرادیت اور تازگی ہے وہ کم کم ہی خواتین گلوکاراؤں کو نصیب ہے ایک ایسی آواز جو نورجہاں اور شاہدہ پروین کے قبیل کی لگتی ہے - میشا فیض صاحب کا کلام گارہی ہیں جو ان کے نانا حمید اختر کے قریبی دوست تھے اور میشا کی والدہ صبا کا نام بھی فیض احمد...
  11. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    یوسف ثانی بھائی کی نذر زندگی مضمر ہے تیری شوخی تحریر میں تاب گویائی سے جنبش ہے لب تصویر میں
  12. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    Rashid Ashraf آپ کے سیرحاصل تبصرے کا انتظار ہے
  13. زبیر مرزا

    کوک سٹوڈیو سیزن 5

    میں بھنگڑے پاواں تے نالے سال سا ( اسپینش ڈانس)
  14. زبیر مرزا

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اس کا جواب میں دے دوں :) ہمارے والدین نے پاکستان کے خواب کو حقیقت بنتے دیکھا اس کا قیام دنیا کی پہلی نظریاتی ریاست کی صورت میں آیا- ہم اس کی جدوجہد کا آزمائش کا دور دیکھ رہے ہیں اور ان شاءاللہ ہم اور آنے والی نسلیں اس کی ترقی اور خوشحالی دیکھیں گی- ًمایوسی کفرتک لے جاتی ہے اور پاکستان کے...
  15. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    یہ دھاگا نبیل بھائی نے کھولا تھا ہم ناظمین سے ذراگھبراتے ہیں:) پھر بھی جراءت کررہے ہیں ِ:) میسر ہو کسے دیدار اس کا کہ ہے وہ رونق محفل کم آمیز
  16. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    ابن سعید (سعود بھائی) کے نام جن کے پرفیکشینزم سے ہمارا ابھی واسطہ پڑاہے :) وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ ، ضرب ہے کاری نگاہ کم سے نہ دیکھ اس کی بے کلاہی کو یہ بے کلاہ ہے سرمایہ کلہ داری
  17. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    چھوٹاغالبؔ کے نام اگر ہو جنگ تو شیران غاب سے بڑھ کر اگر ہو صلح تو رعنا غزال تاتاری عجب نہیں ہے اگر اس کا سوز ہے ہمہ سوز کہ نیستاں کے لیے بس ہے ایک چنگاری
  18. زبیر مرزا

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    بہت بہت مبارک ہو میرانیس بھائی- اللہ کریم نومولود کی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
Top