نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    راشد بھائی رینبو سینٹر سے مجھے بھی کچھ ڈی-وی- ڈیز ملیں اس کے علاوہ کراچی میوزک سینٹر ( صدر) میں بھی کچھ اچھی فلمیں دستاب ہیں ایک دوکان کلفٹن پر ہے نام اس وقت ذہن میں نہیں ان کے پاس انگریزی اور انڈین فلموں کی نایاب کلیکشین ہے- آپ نے مرنال سین کی کھنڈر کا ذکر کیا اس فلم کی ٍفوٹوگرافی کمال کی ہے...
  2. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    جناب آپ تو اصل ہیرو ہیں جو سب کو سائیڈ لائین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں- آپ کی مولاجٹ میں نے کئی بار دیکھی
  3. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    ارے شمشاد بھائی تین بڑوں کی ہی نہیں چھوٹے کی محبت کا توشمار ہی نہیں - اب وہ کراچی میں ہے جبکہ میرے یہاں آنے کی بڑی وجہ وہی تھا:) دس سال قبل پڑھائی کی خاطر آیا تھا اور اپنے چھوٹے بھائی کی وجہ سے جو یہاں کمیونیکشن ڈئزائین پڑھ رہا تھا- آنا جانا بچپن سے تھا یہاں والد صاحب کا قیام ملازمت کے سلسلے میں...
  4. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    خود بناؤتو 3 چمچ ورنہ جو جتنی چینی شامل کردے یا ناکرے کوئی فرق نہیں پڑتا- کبھی خود چینی شامل کرنا بھول جاؤں تو درویشی کا یہ عالم ہے ( کاہلی کا نہیں) کہ ویسے ہی پی لیتا ہوں :)
  5. زبیر مرزا

    پتھر

    کیا بات زبردست
  6. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    ماشاءاللہ پانچ - میرا نمبر 4 ہے مجھ سے چھوٹا ایک بھائی
  7. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    ارے ابن سعید بھائی آپ سا اُستاد اور پرفیکشنسٹ ہم نے دوسرا نہیں دیکھا اور آپ سے بات کرکے تو یوں لگا گویا مدت کی شناسائی ہو ہم نےتو ڈانٹ کھانے کے لیے فون کیا تھا آپ نے اس پیار اور خلوص سے بات کی جی خوش ہوگیا ( رات کے دوبجے) :)
  8. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    بسمہ اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم چائے کیسی لگی ؟ پیار کی شکرشامل ہو تو چائے کا سرور ہی اور ہوتا ہے اور آپ سا ًمحبتیں بانٹنے والا پیش کرے کیا ہی بات ہے کہتے ہیں کہ چائے سڑوپ سڑوپ کر پینے کا اپنا ہی اک لطف ہے ۔ آپ کیا کہیں گے اس بارے ۔ ؟ میں نے کبھی اس طرح چائے پی نہیں:) ایسے گرم گرم چائے...
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    اس کا مطلب مجھے سمجھ نہیں آیا شمشاد:) میں ٹھنڈا( برف یا فرج کا) پانی بھی نہیں پیتا:)
  10. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    ارے نایاب بھائی محبتوں کا شکریہ ادا نہیں ہوسکتا اور ان کا کوئی بدل بھی نہیں - آپ نے جو تصور میرے بارے میں بنا رکھا ہے اس پر قطعی پورا نہیں اترتا- صرف والدین کی تربیت ہےجس کے باعث محفل میں بات کرنے کے لائق ہوں- ایک عام سا آدمی ہوں جس کی سوچ اور خیالات بس ذرا مختلف ہیں اور یہ بھی ّعطائے رب کریم...
  11. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    تعبیر میں تو کافی ڈھونڈ کر آسان سے شعر کا ٹائٹل دیا تھا :) تشریح کردیتا ہو پھربھی :) رات کے آخری پہر کو جو اوس برستی اس سے آتی ہوئی صبح کا پتا کرنے کی صلاحیت مجھ میں ہے- مٹی یعنی عام سے بات میں بھی اچھائی اور خوبصورتی ڈھونڈنے کا فن بھی آپ کو آتا ہے یعنی کریٹیو ہیں ( یہ آپ کے زبردست مشاہدے...
  12. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محمدشعیب کے نام الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميں تھے بن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا
  13. زبیر مرزا

    آپ کی نذر ایک شعر...

    آپ کی نذر ایک شعر http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1-%D9%84%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA.52484/page-9#post-965332
  14. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    راشد اشرف کے نام ضمیرِ صدف میں کرن کا مقام انوکھے انوکھے ٹھکانے ترے
  15. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    عدیل منا کے نام اِک دمکتا ذہن بھی ہوُں، اِک سُلگتا دل بھی ہوُں اپنا ماضی بھی ہوُں مَیں اور اپنا مُستقبل بھی ہوُں
  16. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    ظفری بھائی منفرداودلکش شخصیت والے ہم وہ خورشید جہاں تاب ہیں چمکے جو سدا ہم کوئی چاند نہیں ہیں جو ہوں گھٹنے والے
  17. زبیر مرزا

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز

    سالگرہ مبارک - اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
  18. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    @محمداحمد کی نذر خیالوں ہی خیالوں میں نئی دنیا بساتا ہوں مٹا کر نقش ِفرسودہ، نئے پیکر بناتا ہوں
  19. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    تعبیر کے نام شبنم سے رہگزارِ سحر کا پتا کروں مٹی سے رنگ و بُو کے خزانے تراش لوں
Top