نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    مہ جبین آپا اور بھانجے محمد امین کے نام میری آغوش میں ہمکتا ہوا چاند ، فردا کے خوابوں کی تعبیر ہے یہ نئی نسل کے حوصلوں کا امین آنے والے زمانے کی تقدیر ہے
  2. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    وارث بھائی کے نام وہ علم میں افلاطون سنے، وہ شعر میں تلسی داس ہوئے وہ تیس برس کے ہوتے ہیں ، وہ بی-اے،ایم-اے پاس ہوئے
  3. زبیر مرزا

    دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہ اس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ شاعر ہے کہ عاشق ہے جوگی...

    دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہ اس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ شاعر ہے کہ عاشق ہے جوگی ہے کہ بنجارہ دروازہ کُھلا رکھنا
  4. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    جی جناب ایک فلم پرتبصرہ کرچکا ہوں اور مزید پر بھی بات ہوگی Ordinary People http://www.imdb.com/title/tt0081283/
  5. زبیر مرزا

    مہدی حسن جہاں جا کے چین سے مر سکوں

    واہ لاجواب - میں نے یہ غزل پہلی بار سنی اور خاں صاحب شہنشاہ غزل کی کیا بات ہے
  6. زبیر مرزا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    شکریہ شعیب بھائی :)
  7. زبیر مرزا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    ג ו פ،ף جوزف ( جو عبرانی میں یوسی پکاراجاتاہے) ہمارے دوست کانام ہے کیا درست لکھا ہے ہم نے شعیب صاحب؟
  8. زبیر مرزا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    زبردست اور بے حدمعلوماتی عبرانی اکثر سنتے رہتے ہیں( کچھ ہم جماعتوں سے) اور کچھ مفہوم بھی سمجھ لیتے ہیں آپ کا دھاگہ پڑھنے میں بھی مدد دے گا-
  9. زبیر مرزا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    نایاب بھائی ہیں :) ابھی شمشاد آئیں تو اُن کو خالہ مت سمجھ لجئیے گا شمشاد صاحب ہیں :)
  10. زبیر مرزا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    وعلیکم السلام اُردومحفل میں خوش آمدید جناب
  11. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    مرچ مسالہ کی ڈی- وی-ڈی میرے پاس ہے :) اس فلم کی ایک خصوصیت اس میں (نصیرالدین شاہ کی ساس) دینا پاٹھک(بیوی) رتنا اور(سالی)سپریا کا ایک فلم میں یکجا ہونا بھی ہے- یہ تینوں غضب کی با صلاحیت اداکارائیں ہیں- رتنا نے کم فلموں میں کام کیا مگرجو کیا لاجواب نصیرالدین شاہ نے ایک فلم کی ہدایت کاری بھی کی...
  12. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل

    واہ جناب آپ چھا گئے - لجئیے ہم کردیتے ہیں ٹیگ الف عین یوسف ثانی مغزل چھوٹاغالبؔ خرم شہزاد خرم ایم اے راجا فرخ منظور نایاب
  13. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    1- آپ کی کفیت میں ہم تو سلگتے ہی رہتے ہیں کیوں سلگائیں تمھیں کافی عرصے سے ہے اس کی خاص وجہ ( میری آل ٹائم فیورٹ غزل ہے جو فیورٹ گائیکہ شاہدہ پروین نے خوب گائی ہے) 2- آپ کو فلم بنانے کا موقعہ ملے تومحفل کے کس ممبر ہیرو لیں گے؟ 3- آپ کا پسندیدہ مزاح نگار کون ہے؟ 4- اکثر کیا گنکناتے ہیں؟ 5- آپ کے...
  14. زبیر مرزا

    کوک سٹوڈیو سیزن 5

    ایک دن میں تو ایک سال میں بھی اتنے گانے نہیں سنتا:) نمبر تین پر ّعاطف اسلم کا میرا اے چرکھا نوں لکھا
  15. زبیر مرزا

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    ہم نے جانا ہے سج دھج کے گھومنے :) اتوار کی سہانی گرم صبح ہے
  16. زبیر مرزا

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    رات کو پچھلے پہر اٹھتا ہے دردِ دل تہجد گزرا ھو جیسے
  17. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  18. زبیر مرزا

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے
  19. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top