نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    ارے شمشاد بھائی ہمارے بھتیجے کے رشتے کا کیا ہوا؟ خدرا جلدی کریں اُسے کے باوا نا کوئی گل کھلا دیں آج کل دن رات فیس بُک پر موجود ہوتے ہیں
  2. زبیر مرزا

    انٹرویو "علی ذاکر" کا انٹرویو

    ارے بھئی یہ تو بڑے باکمال آدمی نکلے اور بے حد سنئیر بھی - ماشاءاللہ اچھے جوابات ہیں
  3. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    ارے اُس فلم کا کیا بنا جس میں ًمحمود بھائی نے مجھے ہیرو کاسٹ کیا ہے؟
  4. زبیر مرزا

    ٹوسٹ آرٹ

    کھانا، سجانا ، سراہنا زبردست:)
  5. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  6. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  7. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  8. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  10. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  11. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ کون کتنا کھاتا ہے ؟؟؟

    وعلیکم السلام 1 - آپ کے دن بھر کا مینو کیا ہوتا ہے روٹیاں پسند ہیں یا چاول ؟؟؟ روٹی 2 - صبح سے رات تک کتنا پانی پیتے ہیں ؟؟؟ 8-10 گلاس 3 - ٹافییاں چاکلیٹ چھالیہ الا بلا الم غلم کے لیئے ہر وقت منہ چلتا رہتا ہے یا جبڑے آرام بھی کرتے ہیں ؟؟؟ ٹافیاں اور چاکلیٹ کبھی کبھار کھا لیتا ہوں- زیادہ کام...
  12. زبیر مرزا

    سرائیکی وسیب

    جناب کیا حال سناواں دل دا میری پسندیدہ ترین کافی ہے - آپ نے اس کا ترجمہ اور تشریح پیش کرکے بڑی عنایت کی اور میں وی جانا جھوک رانجھن دی سر جی کیا بات ہے آپ کے انتخاب کی
  13. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    سوبسم اللہ جناب آجائیں گے فیس بُک پر- :)
  14. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    کیا وقت کو قید کرنے میں کچھ کامیابی ہوئی ۔؟ کسی حدتک :) وقت میری نظرسے کاغذ پر اُترا تو ٹھہرگیا- میں نے اُسے زمانے سے چُرا کر اپنی انگلیوں میں محفوظ کرلیا:) کیا کہیں گے آپ کہ محترم اشفاق احمد صاحب نے " تصوف " کو بہت آسان لفظوں میں عام کرنے کی کوشش کی ۔ اور اپنی کوشش میں کسی حد تک کامیاب بھی...
  15. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    شاہ جی آپ شرمندہ کرتے ہیں :) بابا (اشفاق احمد) کا ّعشق اور آپا( بانوقدسیہ ) سے ّعقدت میں ہم آپ کو پیش پیش نظرآئیں گے بات گڈریا کی ہو قرۃ العین کی ہو، منچلے کا سودا ہوا یا کھیل تماشا کا ذکر دل کھل اُٹھتا ہے :)
  16. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    1- کوئی ایک کافی، قوالی ( صوفیانہ کلام) جو آپ کے وجد میں لے آتی ہوں؟ ( تحریری یا یوٹیوب سے) 2- آپ نے بابا ( اشفاق احمد) کا ذکر کیا تھا اُن کی کون سی تحریر آپ کے دل زیادہ قریب ہے؟ 3- صوفی شعراء میں کس کا کلام زیادہ پسندہے؟
  17. زبیر مرزا

    محفل کی رونق

    ماشاءاللہ- تیری رونق محفل کو خدا رکھے ابد تک قائم :)
  18. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    آپ ے میری جسارت کو محبتوں سے منسوب کر دیا ۔ اب محبتوں کا شکریہ کون کیسے ادا کرے ۔ ؟ نایاب بھائی جسارت وہ حق ہے جو محبت عطاکرتی ہے:) محبتوں کا شکریہ بصورت وفا اور قدردانی ہی ممکن ہے آپ کیسے یہ یقین رکھتے ہیں کہ آپ کی سوچ و خیالات عام سے انسانوں سے کچھ مختلف ہیں ۔؟ ہوش سنبھالا تو عام بچوں کی طرح...
  19. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    راشد صاحب امام دین کی دوکان کس نام سے ہے؟ میں تو فی الحال نیویارک میں ہوں کراچی آؤں گا تو ضرور چکر لگاؤں گا وہاں یہاں مین ہیٹن میں پسٹن جی ایک دوکان پر ملی جہاں شبانہ اعظمی کی دوکاندار کے ساتھ ان کی دوکان میں بنوائی ہوئی تصویر لگی تھی پسٹن جی میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے میٹرک میں تھا جب...
  20. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    شطرنج کے کھلاڑی ستیہ جیت رے کی واحد اُردو فلم ہے اُن کی دیگر تمام فلمیں بنگلہ میں ہیں - سنجیو کمار، سعید جعفری نے اس کے مکلمات کی اداگی اور تلفظ کی صحت کا بے حد خیال رکھا - شبانہ اعظمی نے زودرنج بیوی کے کردار کو خوبصورتی سے نبھایا
Top