نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    آتی صدا پچھلے پہر سعود ابن سعید جاگیں آپ سے مدد کومانگ رہا ہے :)
  2. زبیر مرزا

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    جناب کس قسم کی مدد درکار ہے آپ کو ہم ابن سعید کو ٹیگ کررہے ہیں آتے ہی ہوں گے
  3. زبیر مرزا

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    محفل میں خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
  4. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم

    ڈر ہے کہ آپ سے نہ سیکھ بے مروتی آتے ہی :)
  5. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید جناب
  6. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    نایاب بھائی آپ فیض احمد فیض اور اشفاق احمد کہہ رہے ہیں یا اشفاق احمد اور قدرت اللہ شہاب؟
  7. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    ارے حد ہوگئی بھئی تعبیر آپ کو تو کئی بار کہہ چکے ہیں کہ سادگی اور صاف گوئی جیسی آپ میں ہے کم خواتین میں نظرآتی ہے فی زمانہ اور پھر محفل میں آپ کے دلچسپ انٹرویوز کی بدولت آفیشل انیکر کا خاطب بھی آپ کے حصہ میں آیا ہے:) آپ شوق سے سوالات پوچھیں :) نایاب بھائی کا اپنا انداز ہے آپ کے سوالات کی نوعیت...
  8. زبیر مرزا

    ریل گاڑی

    شمشاد صاحب یہ کیا کرتب ہیں سرکارِ) اُلٹی ریل کا نام بھی اُلٹا ہونا چاہیے :)
  9. زبیر مرزا

    سید محمد فراز کا تعارف

    السلام علیکم محفل میں خوش آمدید جناب
  10. زبیر مرزا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    اشتیاق بھائی بہت شکریہ مندرجہ ذیل میں آپ کا نام لکھنے کی کوشش کی ہے א ש ת י א ק
  11. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    مجھے تو اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ ًمحمود بھائی کے لیے اس دھاگے کا آغاز کیا اور اس طرح اتنا اچھا پڑھنے کو مل رہا ہے:)
  12. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    اشفاق احمد ۔ قدرت اللہ شہاب ۔ ممتاز مفتی ۔ یہ اک تکون ہے ۔۔ اس تکون کے زاویئے کہیں افراط و تفریط کے حامل محسوس ہوئے ۔ ؟ ان تینوں صاحبان کمال کا تکون میں میرے لیے ایک ہی زائیے سے اہم رہا وہ زایہ بابا( اشفاق احمد) ہیں جن کے باعث میں ممتاز مفتی اور قدرت اللہ شہاب سے واقف ہوا- جو اسلوب ،...
  13. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    نایاب بھائی آج کافی دیر گئے گھرآیا ہوں اور اگلے دو دن بھی بہت مصروف نظرآرہے ہیں اس لیے جوابات میں کچھ تاخیر ہوسکتی اس کے لیے معذرت چاہتا ہوں - کوشش ہوگی کہ تفصیلی جوابات جس قدر جلد ممکن ہو دے سکوں - دُعاؤں کا طالب
  14. زبیر مرزا

    کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی :: از: محمد خلیل الرحمٰن

    ارے خلیل صاحب کیا یاد دلادیا آپ نے اس فرئیرہال کے اتوار سے ہم بھی استفادہ حاصل کرچکے ہیں اور ان شاءااللہ کراچی آئے تو ضرور دوبارہ جائیں گے - شیئر کرنے اور کُتب کی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
  15. زبیر مرزا

    میری لائبریری۔۔۔۔

    ماشاءاللہ - ویسے آپ سے چھوٹی لائیبریری کہتے ہیں:) اللہ کریم آپ کے علم میں، عمرمیں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائیں اور آپ اسی طرح علم کی روشنی بکھیرتے رہیں
  16. زبیر مرزا

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    بلال کے ہم قافیہ 1- ملال 2-وصال اور نمونے کی طورپر ٹرائی کرکے دیکھیں 1 پتھروں کا راستے جو اُس گلی کو جاتا ہے وہ تو پتہِ کوئے ملال ہے، تجھے کیا سناؤں 2 پتھروں کا راستے جو اُس گلی کو جاتا ہے وہ تو پتہِ کوئے وصال ہے، تجھے کیا سناؤں
  17. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    آپا شرمندہ مت کریں- یہ صرف اورصرف والدین کی تربیت ، اساتذہ کی دی تعلیم ہے - دعاؤں کے لیے شکریہ -
  18. زبیر مرزا

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    محمود احمد غزنوی مہ جبین آپا بہت شکریہ-سچ کہوں تو آپ دنوں سے نایاب بھائی سے میں بہت کچھ سیکھا اس محفل میں - اور آپ احباب کی تحریروں کی دلکشی کا میں مداح ہوں کہ آپ لوگ مثبت سوچ کو عام کرنے میں اور خلوص کی روشنی کو پھیلانے میں بہت اہم کردار ادا کررہے ہیں
  19. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    دیر سے آنے کی معذرت ( دیرسے آنے کا بھی خوب فائدہ ہے مشاعرے میں کسی کا کلام نہیں سننا پڑتا:) عرض کیا ارے شمشاد بھائی توجہ ہو ذرا ادھر کو بھی میرے سرکار غزل ہے صاحب صدر آپ بھی آلہءسماعت لگا لیں ارے صاحب کسی نے ہماری جیب تراش لی اور غزل اُڑالی :( میا ں غالب خورد چائے پانی کا بندوبست تو کرو اور...
Top