اُردومحفل سے آگاہ تو گوگل کے ذریعے ہی ہواتھا مگرآئی- ڈی کافی دیر سے بنائی - میں ایک وقت میں
ایک ہی فورم پررہنے کو ترجیح دیتا ہوں :)
محفل میں شہزاد وحید کے گرمجوش استقبال اور مغل بچے کی دوستی نے محفل کے ماحول کو سمجھنے میں
کافی مدد کی - کسی بھی فورم پر نئے ممبر کو کچھ وقت لگتا ہے اپنی جگہ بنانے...