یہ مغلوں کی عام روایت تھی، باپ چچا کے خلاف تلوار کھینچنا، بھائیوں کا آپس میں ٹکرا کر کٹ مرنا، یہاں کی سیاسی تہذیب تھی سو اس میں تو کچھ اچنبھے کی بات نہیں، یقینا عالمگیر کے علاوہ کسی اور شہزادے کا بس چلتا تو وہ بھی باقی بھائیوں کو مروا دیتا۔ عالمگیر ذاتی کردار میں شاید سب سے اچھا مغل حکمران تھا...