کلاسیکی موسیقی ٹھمری ۔ کانہا میں تو سے ہاری ۔ فلم شطرنج کے کھلاڑی

محمد وارث

لائبریرین
خوبصورت فلم "شطرنج کے کھلاڑی" سے ایک خوبصورت ٹھمری، برجو مہاراج کی مدھر آواز، کلاسیکی موسیقی اور کتھک کا حسین امتزاج
اگر آپ کو اس قسم کی موسیقی سے الرجی ہے تو پلیز اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں کہ میں ڈاکٹر نہیں مگر محفل پر کافی ہیں یا اپنی ڈسپرین اپنے پاس رکھیں :)

 
Top