نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک لمبی تمہید !

    سرمد پر الزام تھا کہ وہ صرف آدھا کلمہ پڑھتا ہے، یعنی بس لا الہ اور جو کہ کلمہ کفر ہے۔ اُس سے پوچھا گیا تو اُس نے کہا کہ ابھی تک اسی کے اسرار میں گم ہوں، یہاں سے نکلوں گا تو باقی بھی پڑھ لوں گا۔ دوسرا الزام یہ تھا کہ وہ ننگ دھڑنگ رہتا ہے، اس کے جواب میں اُس نے عالمگیر کو ایک دردناک رباعی لکھ کر...
  2. محمد وارث

    ایک لمبی تمہید !

    اگر آپ بغور فہرست دیکھیں تو اشفاق احمد کی سفر در سفر موجود ہے۔ باقی زاویہ وغیرہ نہیں ہے تو ٹھیک ہی ہے۔ جس اردو انگریزی لغت پر آپ تعجب کا اظہار کر رہی ہیں وہ فقط آپ کا اس شاہکار سے ناواقفیت کی وجہ سے ہے اور یہ کہنے کی ضرورت تو شاید نہیں کہ کسی زبان کی لغات اس زبان کی ترویج و ترقی میں ایک سنگِ میل...
  3. محمد وارث

    ایک لمبی تمہید !

    سرمد کاشانی کی سزا ایک سیاسی سزا تھی۔ اس کا قصور یہ تھا کہ وہ دارا شکوہ کا مصاحب تھا، باقی الحاد و زندقہ کے الزام تو بس اس سزا کو "جسٹیفائی" کرنے کے لیے تھے۔
  4. محمد وارث

    ایک لمبی تمہید !

    پڑھی تو میں نے بھی نہیں لیکن شاید ظفر اقبال کی ساری شاعری میں سے یہی کتاب پڑھنے کے قابل ہے :)
  5. محمد وارث

    ایک لمبی تمہید !

    اردو کی سو بہترین کتابوں کی یہ ایک فہرست ہے، اس سے بہت حد تک اختلاف ممکن ہے کہ اس میں ممتاز مفتی، بانو قدسیہ، شہاب نامہ، وغیرہ کا ذکر نہیں ہے ، لیکن پھر بھی کم از کم اس سے بہت سی کتابوں کا علم ہو جاتا ہے۔
  6. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    شکریہ لاریب۔ شکریہ خان صاحب۔ کسی کا جنم ایک انتہائی ذاتی سا "واقعہ" ہوتا ہے سو اس دن کو بھی ذاتی ہی رہنا چاہیے :)
  7. محمد وارث

    کراچی میں ملاقات

    ایسے جس جس کو بھی لوگ "زہر" سمجھتے ہیں وہ میں شوق سے نوش کرتا ہوں :)
  8. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    شکریہ لاریب۔ لاریب بنتی تو بیس ہزار پر تھی لیکن کیا کروں کہ اپنے مراسلے چھپا نہیں سکتا، جیسے کہ اپنی سالگرہ سے کچھ دن پہلے میں نے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دی تھی :)
  9. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ٹھمری راگ درباری ۔ کن بیرن کان بھرے

    پریکٹس کرتی رہیں، انشاءاللہ دائمی فیوز بھی اُڑ جائے گا۔
  10. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ٹھمری راگ درباری ۔ کن بیرن کان بھرے

    آپ تو ماشاءاللہ خود ادیبہ شاعرہ ہیں، بہتر جانتی ہونگی۔
  11. محمد وارث

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    پھر سے خوش آمدید آصف صاحب۔
  12. محمد وارث

    غزل - جس دن سے حرام ہو گئی ہے - ریاض خیرآبادی

    جی ہاں موصوف پابندِ شرع مولانا تھے، مجھے نہیں لگتا کہ انہوں نے کبھی دیکھی بھی ہو۔ جو بھی ہے، مے کی محبت میں کلام پُر کیف ہے۔
  13. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ٹھمری راگ درباری ۔ کن بیرن کان بھرے

    آپ یہ دو تھریڈز دیکھیے شاید یہاں بھی کچھ مطلب کی چیز مل جائے :) راگ درباری ترانہ
  14. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    شکریہ احمد صاحب۔ شکریہ زیک۔ شلریہ سید صاحب قبلہ۔ شکریہ عارف صاحب۔ شکریہ فہد صاحب۔ شکریہ غدیر صاحبہ۔ شکریہ حمیرا صاحبہ۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    شکریہ سید صاحب۔ شکریہ زہیر صاحب۔ شکریہ شاکر صاحب۔
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مَردم برنگِ سرمہ دہندش بدیدہ جائے معلوم شد غنیمتِ ما خاکپائے کیست غنیمت کنجاہی لوگ اُسے سرمے کی طرح آنکھوں میں جگہ دیتے ہیں سو معلوم ہو گیا کہ ہمارا غنیمت کس کی خاکِ پا ہے۔
  17. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    شکریہ محترم :) شکریہ یاز صاحب۔ آپ کو اٹھارہ سے ہیڈ ورکس یاد آیا، چوہدری صاحب کو اٹھارہ سے اپنی (گزری) جوانی یاد آئی :) شکریہ عرفان صاحب۔ شکریہ قبلہ محترم۔ شکریہ سیدہ صاحبہ۔ شکریہ عثمان صاحب :)
Top