درست فرمایا آپ نے، لیکن میرے خیال میں یہاں اس شعر کے سیاق و سباق تک ہی رہنا چاہیے۔ میر و غالب و داغ نے جو کچھ کیا وہ ان اساتذہ کا حق تھا، وہ کر سکتے تھے۔ گلنا سڑنا ایک بائیو کیمیکل عمل ہے شاید اور مٹی پتھر دیوار مکان میں یہ نہیں ہوتا، یہ نہ صرف خلافِ محاورہ ہے بلکہ خلافِ معاملہ بھی، بگولے کا...