نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    اب کیا کریں محترمہ، ہمارے پیر و مرشد قبلہ و کعبہ غالب علیہ الرحمہ فرما گئے ہیں کہ ہزاروں "عورتیں" ایسی کہ ہر "عورت" پہ دم نکلے پوچھیں گے مرزا سے بھئی کیا راز تھا، اگر کبھی ملاقات ہو گئی تو :)
  2. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    چوہدری صاحب بادشاہو، جو لطف چاند کو دُور سے دیکھ کر اس کی چاہت اور "سہکنے" میں ہے وہ چاند کے اوپر جا کر مزا کرکرا کروانے میں کہاں سرکار :)
  3. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نہیں ایسی بات نہیں تھی اور میں پچھلے کئی سالوں سے کتابیں صرف آن لائن ہی خریدتا ہوں سو کتاب کو اندر سے دیکھ نہیں سکتا، اور جو کتاب پسند آ جائے اس کا ریویو وغیرہ بھی کم ہی ڈھونڈتا ہوں۔ ویسے اس میں پبلشرز کا بھی خاص قصور نہیں تھا، انہوں نے تو صاف لکھا ہوا تھا ٹائٹل میں کہ اس کتاب میں کیا ہے۔ میں...
  4. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    پشاور کی یونیورسٹی تھی زیک! :)
  5. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    کم از کم پانی تو موجود تھا نہ چوہدری صاحب، ٹھنڈا ہی سہی، لیکن اُسی کو مار کر تو خواب کا ستیاناس مارا گھر والوں نے :)
  6. محمد وارث

    میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہے

    لفظ "میراثی" میراث سے یائے نسبتی کے ساتھ بنا ہے، جیسے پاکستان سے پاکستانی، ہندوستان سے ہندوستانی، لاہور سے لاہوری، اسی طرح میراث سے میراثی بمعنی میراث رکھنے والا۔ یہ لوگ شروع شروع میں لوگوں کے شجرے، نسب اور اس طرح کی دیگر وراثت کی چیزوں وغیرہ کو یاد رکھتے تھے اور ان کی یادداشت اور حافظہ غضب کا...
  7. محمد وارث

    میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہے

    رہے نہ ڈاکٹر کے ڈاکٹر، ڈاکٹر صاحب، مرض، افاقہ وغیرہ وغیرہ لاکھ کوشش کر لیں آپ کی تحریر سے محو نہیں ہو سکتا :)
  8. محمد وارث

    میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہے

    مراثی، مرثیہ کی جمع ہے۔ شاعر نے جن "لوگوں" کی طرف توجہ دلائی ہے ان کو "میراثی" کہتے ہیں، لیکن میراثی سے وزن خراب ہوتا ہے سو شاعر نے کام ہی چلایا ہے، پس ثابت ہوا کہ میراثی ہر جگہ اپنا رنگ دکھا ہی جاتے ہیں :)
  9. محمد وارث

    سالگرہ مبارک ہو زیک!

    سالگرہ مبارک ہو زیک!
  10. محمد وارث

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    بہاروں کا مہینہ تو مارچ ہے قبلہ، کبھی ہوگا اپریل اب تو اپریل آگ برساتا ہے۔ آپ کو اپنے پیدائش کے مہینے سے الفت ہے، میں اپنے پیدائش کے مہینے کی ایسی تیسی کروانے پر تلا ہوا ہوں :)
  11. محمد وارث

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    اپریل سے نہ جانے ان کو کیا محبت ہے، موسم بھی گرم ہوتا ہے اور چھٹیاں بھی کم ہوتی ہیں، کسی کی محبوبہ کا جنم دن اپریل کا ہو یا کسی خوش قسمت کی بیوی کا یومِ وفات اس ماہ میں ہو تو بات بنتی ہے :)
  12. محمد وارث

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    دسمبر کی ایسی تیسی کرنی چاہیے تھی آپ کو :)
  13. محمد وارث

    صبح کا بھولا . .

    چلیں جی میں اپنا جملہ بدل لیتا ہوں: "بڑی عیاشی کرتا ہےزیدی صاحب آپ کی تحریر کا کردار، ساڑھے سات بجے اُٹھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ"۔ :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رفت عمرم در غریبی بر بساطِ روزگار گرچہ ہمچوں مہرۂ شطرنج دارم خانہ ہا غنی کاشمیری اِس دنیا کی بساط پر میری ساری زندگی بے وطنی میں گزر گئی، اگرچہ شطرنج کے مہروں کی طرح میں کئی ایک گھر رکھتا ہوں۔
  15. محمد وارث

    گرل فرینڈ (پارٹ ٹو) از گل نوخیز اختر

    یہ شاید ایسے ہی ہے جیسے ہمارے جیسے نکمے طالب علم ایف ایس سی بائی پارٹس کرتے تھے، یہ گرل فرینڈز بائی پارٹس بھی "نکمے عاشقوں" کے لیے ہوگی :)
  16. محمد وارث

    پی ٹی سی ایل EVO اور فائبر آپٹک فراڈ سے بچیے

    پی ٹی سی ایل نے اپنی چار جی ایو سروس ایک دو شہروں کے علاوہ پورے پاکستان میں بند کر دی ہے۔ تین ہزار کی ڈیوائس خریدی تھی میں نے اور ابھی ایکٹیویٹ بھی نہیں کروائی تھی کہ سروس بند ہو گئی۔ شکایت کرنے پر کہتے ہیں، واپس کر دیں اور آ کر ایک لینڈ لائن کنکشن اور ایک موڈیم فری حاصل کر لیں، میرے پاس پہلے ہی...
  17. محمد وارث

    صبح کا بھولا . .

    بڑی عیاشی کرتے ہیں زیدی صاحب، ساڑھے سات بجے اُٹھتے ہیں۔ میں سردیوں میں ساڑھے سات بجے سڑکوں پر دھکے کھا رہا ہوتا ہوں، گرمیوں میں ساڑھے سات بجے دفتر میں ہوتا ہوں۔ :)
  18. محمد وارث

    غلام علی میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں۔۔۔۔آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا

    جی یہ ربط میرے بلاگ کا ہے، یہاں اصل فارسی غزل کے ساتھ، دیگر تراجم بھی موجود ہیں۔
  19. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کے خواب کا ستیاناس آپ کے گھر والوں نے "کافی" پہلے نہیں کر دیا :)
Top