نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کتنے بلیڈ؟

    اور ہاں کالج کے زمانے میں جب روز شیو کرنا لازمی ہوتی تھی ( اس لزوم کی وجہ میرے جیسے کئی داڑھی رکھ کر "صوفی صاب" ہو جاتے تھے) تو میرے روم میٹ حیران ہوا کرتے تھے صبح صبح خالی پیٹ شیو کرتے ہوئے سگریٹ پیتے دیکھ کر :)
  2. محمد وارث

    کتنے بلیڈ؟

    ویسے اس سوال میں ہی کا غلط استعمال ہوا ہے، شاعر لوگ آوارہ ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ اور شاعر لوگ ہی آوارہ کیوں ہوتے ہیں؟ ہل من مزید :)
  3. محمد وارث

    کتنے بلیڈ؟

    ”چھُٹتا نہیں ہے ہاتھ میں" اُستر" چڑھا ہوا" :)
  4. محمد وارث

    کتنے بلیڈ؟

    باربر سے خط کرواتے ہوئے سگریٹ پیتا ہوں اگر وہاں کوئی نان اسموکر نہ ہو تو، ورنہ غصہ پیتا ہوں :)
  5. محمد وارث

    کتنے بلیڈ؟

    واللہ اِس خالی جگہ کو ایسے ایسے اسمائے صفت سے پُر کیا جا سکتا ہے کہ روح سرشار ہو جائے :)
  6. محمد وارث

    تعارف it,s me

    وزیرِ اعظم شاعرِ بے نظیر :)
  7. محمد وارث

    تعارف it,s me

    "تم کتنے شاعر مارو گے، ہر گھر سے شاعر نکلے گا" :LOL:
  8. محمد وارث

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    دخل در معقولات کے لیے معذرت، کیا آپ کے پاس بیدل کا کوئی ایسا دیوان ہے جس میں یہ شعر مطبوعہ ہو۔ میں پچھلے آٹھ دس سال سے بیدل کے کلام میں یہ شعر ڈھونڈ رہا ہوں کہ جس کے سرقے کا الزام غالب کے سر دھرا جاتا ہے لیکن نہیں ملا۔ مزید برآں، اس سرقے کی بات بھی صرف (ایم بی بی ایس) ڈاکٹر تقی عابدی نے اپنی ایک...
  9. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    اور اظہر سلپ میں کیچ دے کر پویلین میں آرام فرما ہو گئے۔
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ے ما و صد چو ما ز پئے تو خراب و مست ما بے تو خستہ ایم، تو بے ما چگونہ ای مولانا رُومی اے کہ ہم اور ہمارے جیسے سینکڑوں تیرے لیے اور تیرے عشق میں خراب اور مست ہیں، ہم تو تیرے بغیر خستہ حال ہیں، تُو بتا تُو ہمارے بغیر کیسا ہے؟
  11. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    پاکستان اس میچ میں "شاندار" اننگز کی شکست کی طرف آہستہ آہستہ بڑھتے ہوئے :)
  12. محمد وارث

    تعارف it,s me

    خوش آمدید نوری رحمان صاحبہ!
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از شیخ ابوسعید ابوالخیر در دیدہ بجائے خواب آب است مرا زیرا کہ بدیدنت شتاب است مرا گویند "بخواب تا بخوابش بینی" اے بیخبراں چہ جائے خواب است مرا میری آنکھوں میں نیند کی بجائے آنسو ہیں، اس وجہ سے کہ مجھے تیری دید کی خواہش اور جلدی ہے۔ (مجھ سے) کہتے ہیں کہ تُو سو جا تا کہ تُو اُس کے خواب...
  14. محمد وارث

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    جی یہ رہا ہندی فونیٹک کی بورڈ اور طریقہ استعمال بھی یہیں مل جائے گا۔ میں نے اس کی بورڈ کا ایک پرنٹ لے کر اس پر اردو مترادفات ہاتھ سے لکھ رکھے ہیں :)
  15. محمد وارث

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    شکریہ برادرم۔ آدھے حرفِ صحیح میں سمجھتا ہوں اور یہ بھی جانتا ہوں کہ تشدید والے الفاظ میں بھی پہلا ہمیشہ آدھا ہی لکھا جاتا ہے، لیکن افسوس ابھی تک ہندی فونیٹک کی بورڈ میں آدھا حرف ڈالنے کی کنجی نہیں ڈھونڈ پایا، کچھ کوشش کی ہے لیکن کامیابی نہیں ملی، مل ہی جائے گی۔ اور فارسی کے اسباق اور معلومات...
  16. محمد وارث

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    شکیب صاحب، میرا مشورہ یہ ہے کہ اس لڑی میں صرف ٹیوٹوریل کے سبق رہنے دیں، باقی سب تبصروں کے لیے ایک علیحدہ تبصروں والی لڑے بنوا دیں۔
  17. محمد وارث

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    ذرا اپنے دونوں مراسلے پھر سے دیکھیں، "جیو" ہٹانے سے وہی بنتا ہے جو آپ نے بنایا، جیو ہٹانے سے یہ جملہ کچھ یوں ہوتا۔ وارث "بھای" آپ نے تو تیز والوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔۔الخ آپ بتنگڑ بنانے کی بجائے ذرا سبق پر دھیان دیں قبلہ :)
  18. محمد وارث

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    شاہ جی آپ نے شکریہ کا جواب "دھنے واد" سے دے دیا، یونہی ہی سہی :)
  19. محمد وارث

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    میں اس پر کچھ وقت لگا چکا ہوں۔ اور میرا مقصد ہندی سیکھنا نہیں فقط دیوناگری سکرپٹ پڑھنا ہے، اور اس مقصد میں ہاتھ سے یہ سکرپٹ لکھنا تو بالکل بھی شامل نہیں ہے، ہاں کمپیوٹر میں اگر لکھنے کی ضرورت پڑے تو کچھ شدھ بدھ ہونی چاہیے، سو میرا کام کافی آسان اور مختصر ہے، اور پڑھنے کی ضرورت یوں محسوس ہوئی کہ...
Top