جی میرے علم میں ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ نام کے ساتھ سلسلہ لکھا ہوا جانے بغیر جان سکوں کہ کون صاحب اویسیہ سلسلے کے ہیں یا نہیں۔
ایک سے زیادہ سلاسل میں بیعت کرنا عام ہے اور مقصد اس کا ہر سلسلے کے فیوض حاصل کرنا ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ ہر سلسلے میں منزل چاہے ایک ہی ہو لیکن راستے علیحدہ علیحدہ ہیں،...