نتائج تلاش

  1. سید عمران

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    معذرت۔۔۔ شاید آپ مثالیں اور استعارات سمجھے کی حس سے عاری ہیں۔۔۔ ورنہ اتنا وقت ضائع نہ کرتے!!!
  2. سید عمران

    تقریر لکھوانی ہےمدد فرمائیں عنوان" چاند بنا در ستاروں تک رسائی کا"

    محمداحمد بھیا، محمد تابش صدیقی بھائی ،@محمد وارث بھائی، نیرنگ خیال بھائی، محمد خلیل الرحمٰن سر ، الف عین سر ، فلک شیر صاحب، فرخ منظور صاحب
  3. سید عمران

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ایک نئی قابل افسوس بات۔۔۔ ویسے سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔ لڑکوں کے ساتھ خواتین کی زیادتی؟؟؟
  4. سید عمران

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    بالکل صحیح۔۔۔ گوشت چھت پر رکھ دیں اور امید کریں کہ سارے چیل کوے ایک جیسے نہیں ہوتے!!!
  5. سید عمران

    مبارکباد تابش بھائی کو 24٫000 مراسلے مبارک ہوں

    مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔ ویسے نہ لکھنے پر اتنے مراسلے کیسے ہوگئے؟؟؟ :idontknow::idontknow::idontknow:
  6. سید عمران

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    اچھا آئیڈیا دیا۔۔۔ آج ہی لوکی کدو کا شوربا چاول کے ساتھ کھاتے ہیں۔۔۔ شاید اسی بہانے ’’ڈشز‘‘ میں ورائٹی آجائے!!! :cry::cry::cry:
  7. سید عمران

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    کھانے پکانے کے ساتھ ساتھ کیا آپ محفلین کو سلائی کڑھائی میں بھی طاق کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
  8. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہم سمجھے کہ آپ یہاں نہیں آتے۔۔۔ اور یہی سوچ کے رہ جاتے کہ اب آپ کے نام کا مطلب کس سے سمجھیں؟؟؟
  9. سید عمران

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    سر، یہ تو مسالک کے فقہی مسائل کے اختلافات کا فرق ہے جس کا ہم نے تذکرہ ہی نہیں کیا۔۔۔ ہم تو خود آپ سے وہ بنیاد سمجھنا چاہ رہے ہیں جس کی بنا پر دین اور غیر دین کا پرچار کرنے والوں کا فرق سمجھ میں آجائے!!!
  10. سید عمران

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    سر ہم نے تو اتفاق کی بات بھی نہیں کی... لیکن کوئی تو کسوٹی ہوگی جس سے جانچا جائے کہ یہ دین ہی ہے یا کچھ اور؟؟؟
  11. سید عمران

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    سر، ہم نے تو مسلک اور فرقے کی بات کی ہی نہیں... مذہب کی تشریح بیان کرنے کی حدود و قیود پوچھی ہیں!!!
  12. سید عمران

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    مذہبی لیڈر سے کیا مراد ہے؟؟؟ کیا کوئی بھی مذہب کے نام پر کچھ بھی کہہ سکتا ہے یا کچھ حدود و قیود ہیں؟؟؟
  13. سید عمران

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    یہ ہمارے اوپر الزامِ محض ہے۔۔۔ ہم کہیں نہیں جارہے!!!
  14. سید عمران

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    :thinking::thinking::thinking:
  15. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    ڈرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ آپ بھی ہدیہ کی لالچ دے کر ٹافی پکڑادینا!!! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  16. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    بھیا تو ہمیشہ سیمی فائنل میں رہ جاتے ہیں۔۔۔ ان کو بلوانا ہے تو کسی ہدیہ کی لالچ دینا ضروری ہے!!! :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
Top