بادشاہوں کی ڈشز کی ہم نے جو درگت بنائی ہے اس پر ایک عالم انگشت بدنداں ہے۔۔۔
انگشتِ بدنداں تو ہم تب بھی رہ گئے جب ابن بطوطہ کے سفرنامے میں تغلق بادشاہ کے زمانے کے سموسوں اور پان کا احوال پڑھا۔۔۔
نجانے ہمیں آج تک سموسوں اور پان کے نام پر کیا کیا کھلایا جاتا رہا!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes: