سنا ہے کہ متعہ میں نکاح کا لفظ نہیں بولا جاتا ۔ مدت طے کی جاتی ہے اور مدت پوری ہوتے ہی نکاح خود بخود ختم ہوجاتا ہے طلاق دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔
ویسے شیعہ محفلین اس بارے میں زیادہ بہتربتا سکتے ہیں۔ ۔۔
نیز یہ بھی کہ متعہ کی مدت ختم ہونے پر عورت عدت کرے گی یا نہیں؟؟؟