نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    یہ دیکھیں۔۔۔ بوگی سٹی اسٹیشن کی دیوار کے پاس کھڑی کی گئی ہے۔۔۔ بالکل سڑک کنارے!!!
  2. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    ہاہاہاہا۔۔۔ اچھا آئیڈیا مل گیا ۔۔۔ ہم تو بھیا کو سیدھا گدو بندر جانے والی بوگی میں بٹھادیں گے!!!
  3. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    لڑیاں آپ بھیجیں، وضاحتیں ہم کرتے پھریں!!!
  4. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    ہم سمجھے عدنانی املا کے تحت آپ ’’آپ‘‘ لکھنا چاہ رہے تھے!!!
  5. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    آجائیے آپ بھی۔۔۔ بوگی بھیا کو جہیز میں تھوڑی ملی ہے!!!
  6. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    کل تو صرف ہم تین ہوں گے۔۔۔ ہم، عدنان بھائی اور آپ!!!
  7. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    :D:D:D
  8. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    سوال آپ سے پوچھا تھا؟؟؟ :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  9. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    پتا نہیں کھانے کے نام پہ کہاں لے جارہے ہیں۔۔۔ اور تابش بھائی کو دیکھو، وہ بھی جھٹ راضی ہوگئے!!!
  10. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    بل کی ٹینشن نہ لیں، وہ تو ہم لاکھوں لے لیں ۔۔۔ مگر پیسے آپ کو ہی دینے ہوں گے!!! :heehee::heehee::heehee:
  11. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    کون سا ڈن؟؟؟ کل والا یا اجتماعی والا؟؟؟
  12. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    نہیں، انہیں بہت دور پڑے گا۔۔۔ نارتھ ناظم آباد میں جہاں وہ ٹھہریں گےوہیں کہیں قریب میں ملاقات کرلیں!!!
  13. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    ٹھیک ہے۔۔۔ ڈن!!! :thumbsup4::thumbsup4::thumbsup4: لیکن اگر کل نہ آئے یا ہم سے کھانے کے پیسے مانگے تو اس کو یاد رکھیں!!! :timeout::timeout::timeout:
  14. سید عمران

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    یہ مراسلہ پوسٹ کرنے کی وجہ سے آپ لازم ہے کہ۔۔۔ کھانے کا ذائقہ اور معیار چیک کرکے یہاں ’’رپورٹ‘‘ کریں!!!
  15. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    وغیرہ وغیرہ!!!
  16. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ہمیں کیا معلوم آپ کو اسی لیے تو مدعو کیا ہے!!!
Top