اپنی بچیوں کی عزت و ناموس کا یہی مرثیہ ہم وقتاً فوقتاً پڑھتے ہیں۔۔۔
جب اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ عورت گھر سے باہر نکل کر مَردوں کے قریب پہنچی، وہ اسے مُردوں سے بدتر بنادیتے ہیں!!!
ہم نے ابھی تک ان کو اپنی مریدی میں نہیں لیا۔۔۔
ہم ان سے سوکلومیٹر آگے تک پہنچے ہوئے ہیں۔۔۔
جب تک یہ وہاں پہنچیں گے ہم کہیں اور پہنچ جائیں گے ۔۔۔
اور جب یہ کہیں اور پہنچیں گے تو ہم۔۔۔۔۔
:auto::auto::auto::auto::auto: