محفل کے علماء سے تو بات واضح نہیں ہوپارہی۔۔۔
اب اصلی علماء اور مفتیان جو محفل پر ہیں وہی اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔۔۔
کہ کسی کو دینی رہنما بنانے کے لیے اس میں بنیادی چیزیں کیا دیکھنی چاہئیں تاکہ اس کی پیروی کرنے میں کسی بھی قسم کی راہ مارے جانے کا خطرہ نہ ہو؟؟؟
عبید انصاری ، امان اللہ خان ،...