ہوسکتا ہے آپ عنوان دیکھ کر سٹپٹا گئے ہوں۔ یا پھر تذبذب میں پڑگئے ہوں کہ پروف ریڈنگ کی کوئی غلطی تو نہیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ مصنف کی دماغی حالت پر شک کرنے لگے ہوں۔
اگر ان میں سے کسی ایک بات سے بھی دوچار ہورہے ہیں تو جان لیجیے کہ آپ صراطِ مستقیم سے ہٹ چکے ہیں۔ ان میں سے ایک بات بھی سچائی کا...