ایک صاحب، لمبی لمبی باتیں کرنے کے عادی۔ ان سے جان چھڑانے کو ہم کوئی نہ کوئی بہانہ تراش دیتے۔ مثلاً انتہائی ضروری کام سے جانا ہے، بعد میں بات ہوگی۔ اور اس انتہائی ضروری کام کی نیت بیگم کے لیے دہی لانا کرلیتے۔۔۔
رفتہ رفتہ وہ ہماری بد نیتی بھانپ گئے۔۔۔
ایک دن کہنے لگے، صاحب، ہمیں زیادہ لمبی بات...