نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    توبہ توبہ شراب دے ساقی اب میں توبہ سے کرچکا توبہ (نظام رامپوری)
  2. فرخ منظور

    ایسے کو شبِ وصل لگائے کوئی کیا ہاتھ - نظام شاہ نظام

    ایسے کو شبِ وصل لگائے کوئی کیا ہاتھ ہر بار جھٹک کر جو کہے ٹوٹے ترا ہاتھ یوں آپ کریں غیر کے شکوے مرے آگے یہ آپ کے مضمون نیا آج لگا ہاتھ اس بات کے ملنے کی بھی کچھ پائی گئی بات قاصد ترے صدقے پہ اگر سچ ہے تو لا ہاتھ یہ رشک ہے تو آپ ہے اب دل کو شکایت ظالم مرے ملنے سے نہ تو ایسا اُٹھا...
  3. فرخ منظور

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    بہت مبارک ہو نظامی صاحب!
  4. فرخ منظور

    عطائے رحمت پروردگار آپ کا دیں

    بہت شکریہ نظامی صاحب! کیا خوبصورت کلام ہے قبلہ!
  5. فرخ منظور

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    حضور وارث صاحب اس دریدہ دہنی نے کہیں کا نہیں چھوڑا مگر چھٹتی نہیں ہے منہہ سے یہ کافر لگی ہوئی - :)
  6. فرخ منظور

    مبارکباد فہیم انفرادیت مبارک ہو

    بہت مبارک ہو فہیم منفرد کا عہدہ!
  7. فرخ منظور

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    قبلہ معذرت کی کوئی بات نہیں کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ تعداد پر نہیں بلکہ معیار پر دھیان دینا چاہیے - یقیناً آپ کا ذوق اچھا ہے لیکن دھڑا دھڑ پوسٹ کرنے سے یہی نقصان ہوتا ہے کہ آپ کسی دوسرے کی پوسٹ نہیں پڑھتے صرف اپنی پوسٹ بڑھانے پر ہی توجہ رکھتے ہیں - بہرحال بہت شکریہ! :)
  8. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    در پہ رہنے کو کہا اور کہہ کے کیسا پھر گیا جتنے عرصے میں مرا لپٹا ہوا بستر کھلا (غالب، تھا جو نجات کا طالب)
  9. فرخ منظور

    اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں - شعیب بن عزیز

    یہ غزل میں بھی پوسٹ کر چکا ہوں - حوالے کے لئے یہ دھاگہ دیکھیے -
  10. فرخ منظور

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    اردو محفل میں خوش آمدید نایاب!
  11. فرخ منظور

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    قبلہ پیاسا صحرا صاحب - نہائت ادب سے گذارش ہے کہ کوئی بھی کلام پوسٹ کرنے سے پہلے اسکی تلاش محفل میں کر لیا کریں کیونکہ آپ کا اکثر پوسٹ کیا ہوا کلام پہلے بھی پوسٹ ہوچکا ہوتا ہے - یہ غزل وارث صاحب بھی پوسٹ کر چکے ہیں - حوالے کے لئے دیکھیے یہ دھاگہ-
  12. فرخ منظور

    گاندھی اور قائد اعظم کا مکالمہ

    قبلہ میں نے قائداعظم کے حوالے سے ہی بات کی ہے ورنہ لوگ تو سنجیدہ دھاگوں میں بھی چہلیں کرتے نظر آتے ہیں - میرا خیال ہے آپ نے انہیں تو کبھی ایسی سرزنش نہیں کی ہوگی - :) تو بھائی مجھ سے کیا دشمنی ہے؟
  13. فرخ منظور

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    یہ ترقی بہت مبارک ہو چاند بابو!
  14. فرخ منظور

    اک حسنِ بے مثال پرُ ملال ہو گیا

    خیال کی پرواز اچھی ہے لیکن مجھے بھی وزن میں گڑبڑ لگ رہی ہے - :)
  15. فرخ منظور

    لائبریری : اسکیننگ ٹیم

    میں آج کل بیاضِ غالب سکین کر رہا ہوں اور میں اسے پی ڈی ایف فارمیٹ میں سکین کر رہا ہوں - میری کوشش ہوگی کہ پوری کتاب کی پی ڈی ایف بنا کر کسی سائٹ پر ڈاون لوڈ کے لئے رکھ دوں -
  16. فرخ منظور

    گاندھی اور قائد اعظم کا مکالمہ

    قائدِ اعظم محمد علی جناح ایک اچھے انسان تھے کوئی فرشتے یا پیغمبر نہیں تھے - جس طرح کسی ایک اچھے انسان میں اچھائیاں اور برائیاں دونوں پائی جاتی ہیں اس طرح ان میں بھی پائی جاتی تھیں - قائداعظم کی شخصیت اور پرسانالٹی کو سمجھنے کے لئے سعادت حسن منٹو کا خاکہ "میرا صاحب" ضرور پڑھیں اور میرا خیال ہے کہ...
  17. فرخ منظور

    خدواند کے سامنے

    قبلہ آپ کفر کے فتووں سے کیوں گھبرا گئے یہاں تو ہر ایک مولوی اپنے سے دوسرے فرقے کے مولوی کو کافر قرار دیتے رہتے ہیں - آپ اسی سے گھبرا گئے - بلھیا تو عاشق ہویوں رب دا ہوئی ملامت لاکھ تینوں کافر کافر آکھ دے تو آہو آہو آکھ اور اسکو اگر ایسے پڑھیں بلھیا تو عاشق ہویوں رب دا ہوئی ملامت لاکھ...
  18. فرخ منظور

    ملائکہ کی یاد میں

    بہت افسوس ہوا یہ سن کر زاہد صاحب- خدا آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے -
  19. فرخ منظور

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    موڈریٹر بننے پر بہت بہت مبارک ہو فرحت کیانی!
Top