فیض کا پنجابی کلام الگ سے دستیاب نہیں ہے - مجھے یاد ہے کہ میں سکول جا رہا تھا اور اخبار میں یہ خبر پڑھی تھی کہ فیض صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اور اکثر اخبار والوں نے یہ شعر لگایا تھا جو کہ فیض صاحب کا نہیں ہے -
اجل کے ہاتھ کوئی آ رہا ہے پروانہ
نہ جانے آج کی فہرست میں رقم کیا ہے