میرا خیال ہے کہ جو ادیب ایک آدھ مسئلے کے لئے افسانے یا ناول لکھتے ہیں وہ اچھے ادیب تو بن سکتے ہیں لیکن عالمی معیار کے ادیب نہیں بن سکتے جیسے عبداللہ حسین، بانو قدسیہ، اشفاق احمد، اور شاید کرشن چندر بھی- ایسے ادیب منٹو، قرآۃ العین اور غلام عباس اور راجندر سنگھ بیدی جیسے ادیبوں کا مقابلہ نہیں...