نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    خوشی آپ کو بہت بہت مبارک ہو محسن بننا!
  2. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    جو ہم نہ ہوں تو زمانے کی سانس رُک جائے قتیل وقت کے سینے میں‌ ہم دھڑکتے ہیں (قتیل شفائی)
  3. فرخ منظور

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب - :) آپ نے میری دلی مراد پوری کردی - :)
  4. فرخ منظور

    نظم جوگی از خوشی محمد ناظر درکار ہے

    مغل بیٹا اگر آپ یونہی بڑوں کی عزت کرتے رہے تو آگے چل کر بہت نام کمائیں گے -
  5. فرخ منظور

    نظم جوگی از خوشی محمد ناظر درکار ہے

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب یقیناً دل کو دل سے راہ ہے کہ میں نے سوچا اور آپ نے ٹائپ کرنا شروع کردی- :)
  6. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مومن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے (مومن خان مومن)
  7. فرخ منظور

    انور مسعود نظم۔ نُسخہ۔ انور مسعود

    کیا خوب نظم ہے - :) بہت شکریہ فرحت!
  8. فرخ منظور

    سلیم کوثر محبت ڈائری ہرگز نہیں ھے - سلیم کوثر

    شکریہ احمد صاحب! یہ نظم میں بھی یہاں پوسٹ کرچکا ہوں-
  9. فرخ منظور

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    بہت اچھی غزل ہے- شکریہ آصف صاحب!
  10. فرخ منظور

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    زینب آپ کو بہت مبارک ہو بس ایک صفر سے آپ رہ گئیں ورنہ آپ شمشاد صاحب کے پیغامات کے قریب ہوتیں - لیکن سب لوگ جانتے ہیں کہ صفر کی کیا اہمیت ہے - :)
  11. فرخ منظور

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    میرا خیال ہے میری مندرجہ بالا تحریر سے وارث صاحب کو اس کا جواب بھی مل گیا ہوگا کہ میں نے عمیرہ احمد اور بانو قدسیہ کا کیوں موازنہ کرنا چاہا - کیونکہ میں عمر کے اس حصے میں ہوں جہاں بانو قدسیہ کی تحریریں بھی بچگانہ نظر آتی ہیں چہ جائیکہ میں عمیرہ احمد کو پڑھوں -
  12. فرخ منظور

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    :) خوب کہا زونی لیکن بانو قدسیہ اور غالب کا کوئی موازنہ ہی نہیں - بانو قدسیہ نے جن معاشرتی مسائل کو سمجھانے کے لئے افسانے، ناول، اور ڈرامے لکھ مارے ہیں - غالب نے اپنے اشعار میں ان مسائل کی بہت خوبصورتی سے وضاحت کی ہے - غالب کے چند اشعار ہی بانو قدسیہ کے تمام کام پر بھاری ہیں‌- اسی لئے میرا نثر...
  13. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    خودداریوں کے خون کو ارزاں نہ کر سکے ہم اپنے جوہروں کو نمایاں نہ کر سکے کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کرسکے (ساحر لدھیانوی)
  14. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغے۔صُوفی غلام مصطفےٰ تبسم

    جھولنے کتاب میں‌ یہ نظم نہیں‌ ہے - ٹوٹ بٹوٹ کی نظمیں نام کی کتاب میں یہ نظم ہے -
  15. فرخ منظور

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی کو محفل میں خوشی خوشی خوش آمدید!
  16. فرخ منظور

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    شکریہ زیک میرا بھی یہی خیال ہے - لیکن مزید ممبران کی رائے جاننے کے بعد میں صرف بانو قدسیہ پر کچھ رائے دوں گا -
  17. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    محاورہ "آپ کا کتنا ظرف ہے" ہوتا ہے "آپ میں کتنا ظرف ہے" گرامر کے لحاظ سے ہی ٹھیک نہیں -
  18. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغے۔صُوفی غلام مصطفےٰ تبسم

    واہ واہ کیا خوبصورت نظم ہے اور میری پسندیدہ نظم - کئی بار میں نے یہ نظم پوسٹ کرنے کا سوچا لیکن پوسٹ کی نہیں - بہت شکریہ فرحت - :)
  19. فرخ منظور

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    میرا ان ممبرانِ محفل سے ایک سوال ہے جنہوں نے عمیرہ احمد اور بانو قدسیہ دونوں کو پڑھا ہے کہ - کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں اگر ہیں تو کیوں ؟ اور اگر نہیں ہیں تو پھر بھی اس کے دلائل دیے جائیں - بہت شکریہ!
  20. فرخ منظور

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    زونی یہ قیوم نہیں بانو قدسیہ بول رہی ہے - :) ویسے میرا مشورہ ہے کہ راجہ گدھ کے سحر سے آزاد ہو جاؤ - :)
Top