بالکل ٹھیک فرمایا ظہور صاحب آپ نے - صوفیا کرام نے محبت اور سب سے بڑھ کر برداشت کا سبق دیا ہے - سب سے بڑھ کر آج کل ہم میں ایک دوسرے کے اختلافی رائے اور اختلافی ایمان کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں رہا - ہم چاہتے ہیں ساری دنیا طوعاً کرہاً صرف وہ مانے جسے ہم صحیح سمجھتے ہیں- کسی اختلافی بات کو...