کسی نے شرارت سے وحید مراد کی ویڈیو پر رفیع کا گانا لگا دیا ہے - اصل ویڈیو میں تو راجندر کمار ہے - یہ رہی اس گانے کی اصل ویڈیو -
YouTube - Mohammad Rafi-Husn Wale Tera Jawab Nahi-Gharana
فریدی صاحب یہ گیت محمد رفیع نے نہیں مہندر کپور نے گایا ہے لیکن اس گیت میں مہندر کپور کی آواز اس قدر رفیع صاحب کی آواز سے مل رہی ہے کہ اکثر لوگ دھوکا کھا جاتے ہیں - مہندر کپور کا حال ہی میں یعنی 27 ستمبر 2008 کو انتقال ہوچکا ہے -