شکریہ احمد صاحب آپ کی اور میری پسند تقریباً ایک ہی ہے اور رفیع والی تصحیح اس لئے مجھے کرنا پڑی کہ رفیع کے سب نغمات میں آپ نے رفیع کے بجائے رفی لکھا ہے - :) اور ایک گذارش ہے کہ اگر آپ کو گانے کی مزید جو بھی معلومات ہوں جیسے میں نے لکھا ہے ویسے ہی اگر وہ معلومات بھی شئیر کردیا کریں تو سونے پہ...