نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    کشاف مخففات (سائنسی و تکنیکی علوم)

    شکریہ نظامی صاحب - ابھی کل ہی والد صاحب اردو سائینس بورڈ کے دفتر سے کچھ کتابیں خرید کر لائے تھے اور اسی لغت کا ذکر کر رہے تھے -
  2. فرخ منظور

    ضلع سیالکوٹ کا سب سے بڑا شاعر؟

    بہت خوب نظامی صاحب - عطا الحق قاسمی صاحب کے فکاہیہ کالمز کا میں بہت مداح ہوں - :)
  3. فرخ منظور

    تعارف Hello

    محفل میں خوش آمدید ارم!
  4. فرخ منظور

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    بہت شکریہ ش زاد صاحب کہ مجھ جیسے بے بضاعت کو بھی اتنی قدآور شخصیات کے ساتھ کھڑا کردیا -
  5. فرخ منظور

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    بہت اچھے خاور بلال صاحب - اچھی تحریر ہے - اور درجِ ذیل مصرعے شاہ حسین کی ایک کافی سے لئے گئے ہیں - کالے پت نہ چڑھے سفیدی کاگ نہ تھیندے بگے (کالے کپڑوں پر سفیدی نہیں چڑھتی،کوے سفید نہیں ہو سکتے)
  6. فرخ منظور

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    مگر یہاں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو گڑے مردے تک اکھاڑنے میں کمال رکھتے ہوں - :)
  7. فرخ منظور

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    یہ تو پہلی بار سنا ہے کیا آپ کسی چو پائے جانور کی بات کر رہے ہیں؟
  8. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    مغل بیٹا صحیح شعر یوں ہے عشق پر زور نہیں‌ ہے یہ وہ آتش غالب کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
  9. فرخ منظور

    عباس تابش یہ عجب ساعتِ رخصت ہے کہ ڈر لگتا ہے - عباس تابش

    اچھی غزل ہے - عباس تابش کی ابتدائی دنوں کی غزلوں میں سے ایک - :) بہت شکریہ طالوت!‌
  10. فرخ منظور

    ہے نا عجیب و غریب

    تعبیر والی تصاویر اصل نہیں ہیں یہ کمپیوٹر کا کمال ہے - :)
  11. فرخ منظور

    تعارف محمد صدیق کا تعارف

    خوش آمدید صدیق صاحب!
  12. فرخ منظور

    بابا نجمی اکھّراں وچ سمندر رکھّاں، میں اقبال پنجابی دا - بابا نجمی

    واہ کیا ودھیا نظم اے - بہت شکریہ وارث صاحب!
  13. فرخ منظور

    جو کھل کر انکی زلفیں بال آئیں سر سے پاؤں تک -میر ذوق

    میر تقی میر، میر درد اور ابراہیم ذوق تو سنا تھا مگر یہ میر ذوق کون صاحب ہیں؟
  14. فرخ منظور

    بہت دنوں کی بات ہے - سلام مچھلی شہری

    جگجیت سنگھ نے یہ نظم بہت خوبصورتی سے گائی ہے - مگر افسوس یو ٹیوب پر دستیاب نہیں ورنہ شئیر ضرور کرتا -
  15. فرخ منظور

    دو نظمیں انڈین کلاسیکی انداز میں

    بہت شکریہ عمار! واقعی نظمیں بہت اچھی گائیں ہیں - :)
  16. فرخ منظور

    دو نظمیں انڈین کلاسیکی انداز میں

    عمار یہ کرناٹکی کلاسیکی موسیقی ہے - ہمارے یہاں کا کلاسیکی میوزک مختلف ہے - بھارت میں اسے شاستریہ سنگیت بھی کہا جاتا ہے -
Top