زونی بہت اچھی خاتون ہیں اور اکثر ان سے میری علمی نوک جھونک چلتی رہتی ہے جسکی وجہ سے زونی مجھے بہت پسند ہے - اچھی حسِ مزاح کے ساتھ ساتھ ان کے پاس اچھا خاصا علم ہے - ادبی اور شعری ذوق بہت اچھا ہے - میں ان کا بہت احترام کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ زونی یونہی علم و ہنر میں ترقی کرتی رہیں - بہت شکریہ...