یقیناً عاطف اسلم بہت برا گاتا ہے اور بے سرا بھی ہے اس کے اور ہمیش ریشمیا کے گانے سننے پر تو میں نے اپنے دفتر میں پابندی لگا رکھی تھی - مگر ہمیش عدنان کی طرح بہت اچھا کمپوزر ہے اگر وہ اپنے کمپوز کئے ہوئے گانے کسی اور سے گوائے تو بہت اچھے لگتے ہیں مثلاً ایک گانا "بنٹی اور ببلی" فلم کا "چھپ چھپ کے،...