بہت شکریہ آپ سب خواتین و حضرات کا - اصل میں معاملہ یہ ہے کہ انڈیا کے کمپوزر بہت ذہین ہیں انہیں پتہ ہے کہ کس گلوکار کی کتنی رینج ہے وہ کونسا اور کس طرز کا گانا بہتر گا سکتا ہے اسکا تلفظ کیسا ہے اور لہجہ کیسا ہے - ان سب باتوں کو مدَّ نظر رکھ کر ہی وہ اس مخصوص گلوکار کے لئے کوئی دھن تخلیق کرتے ہیں...