نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

    قبلہ اس میں ایسی کیا بات تھی - بہرحال بہت شکریہ لیکن میرے شروع کئے ہوئے دھاگے پر ہر قسم کے تبصرے کی اجازت ہے اور مزاح کی تو کھلی اجازت ہے - :)
  2. فرخ منظور

    غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

    بہت شکریہ قیصرانی صاحب! :)
  3. فرخ منظور

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    حضور عہدِ شباب آتے ہی بہتوں سے درخواست کی لیکن کسی نے گھاس نہیں ڈالی - بالآخر ہماری بیگم کو ہی ہم پر سحر کرنا پڑا - :grin:
  4. فرخ منظور

    غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

    بہت شکریہ حضور- چاہے ہم نہیں ہیں غالب نجات کے ہم بھی ہیں طالب :)
  5. فرخ منظور

    غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

    وعلیکم السلام! سیدہ شگفتہ میرے پاس یو ٹیویب پر ان خطوط کے جتنے بھی روابط ہیں وہ میں یہاں پوسٹ کردوں گا لیکن مکمل خطوط میرے پاس تین کیسٹس میں موجود ہیں - بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے -
  6. فرخ منظور

    غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

    بہت شکریہ خاور بلال صاحب!
  7. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    ابھی تک آنکھ نم ہے، دل لہو ہے مجھے کافی مرا پہلا وضو ہے (خالد احمد)
  8. فرخ منظور

    غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

  9. فرخ منظور

    میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں - اسلم انصاری

    بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے سارہ صاحبہ! یہ ربط دیکھیے -
  10. فرخ منظور

    میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں - اسلم انصاری

    بہت شکریہ امید اور محبت اور بہت شکریہ فرحت کیانی!
  11. فرخ منظور

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    واہ فاتح صاحب کیا ہی خوبصورت نظم ہے - ہم تو بچپن سے ہی ساحر کے اسیر ہیں - :)
  12. فرخ منظور

    مبارکباد حسن کو تعلیمی سند کی مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو حسن! یعنی آپ اب ماسٹر ہوگئے - :)
  13. فرخ منظور

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق

    قبلہ آپ نے انکل کہنا چھوڑ دیا لہٰذا ہم نے بیٹا کہنا - ؛) بیٹا کہنا تو انکل سے مشروط ہے نا - :)
  14. فرخ منظور

    الجھے سلسلے

    اسی لاجک سے کیا جسکا اشارہ سعود بھائی نے دیا - :) اور ہاں اگلا سلسلہ آپ خود ہی دیتی جائیے مجھے سوال حل کرنے سے دلچسپی ہے سوال بنانے سے نہیں - :)
  15. فرخ منظور

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    عجیب بات ہے کہ میں بھی ابھی تک کراچی نہیں جا سکا جسکا مجھے بہت افسوس ہے - جم کے گنوا چھڈیا - :)
Top