نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف La Alma

    دیکھ تو رہا ہوں چوہدری صاحب زیست کے زیر و بم اور میرا نعرہ سنتے سنتے آپ کی سماعت پر بھی خراشیں ،ہو سکتا ہے آ گئی ہوں، اور جُتا بھی ہوا ہوںوقت کے کولہو میں، باقی چار کو سکپ کرنا تو بس "چار "زندہ ۔۔۔۔۔۔۔ والا معاملہ ہے:LOL:
  2. محمد وارث

    تعارف La Alma

    اب تو میں کرکٹ ٹیسٹ میچ کی بات بھی کروں تو لوگوں کو لگتا ہے کہ آئی سی سی نے چار اننگزوں والا ٹیسٹ میچ بھی شروع کر دیا :LOL:
  3. محمد وارث

    تعارف La Alma

    جی میں کونسا ابھی "فوت" ہو گیا ہوں، شوق بھی سلامت ہے سو چوتھی کوشش پھر کر لیں گے :)
  4. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چوہدری صاحب اس رومن اردو نے بھی مت مار دی ہے، میں پہلی نظر میں "لاہور کی گالیوں" پڑھ گیا، پھر بات سمجھ میں آئی کہ "لاہور کی گلیوں" کی بات ہو رہی ہے :)
  5. محمد وارث

    اردو ہے جس کا نام

    آج کل "چوری" اور "شاہی" تو مترادف ہیں سر، متضاد ڈھونڈنا ہے :)
  6. محمد وارث

    تعارف میں اور آپ!

    خوش آمدید حماد صاحب!
  7. محمد وارث

    تعارف La Alma

    جی یہی کہتے ہیں لیکن آپ نے میٹا فزکس کی بجائے صرف "فزکس" لکھ دیا، زمین و آسمان زیر و زبر ہو جاتے ہیں :)
  8. محمد وارث

    تعارف La Alma

    جی اب تو نہیں، لیکن زندگی میں کم از کم تین بار "اپنی سی" کوشش ضرور کی ہے، کتابوں اور 'کی بورڈ' کی مدد سے لیکن بغیر استاد کے یہ کام سیکھا نہیں جا سکتا، سو میں میوزک کے تھیورٹیکل پہلو تو کچھ کچھ جانتا ہوں لیکن عملی طور پر زیرو۔ ویسے آخری اور سب سے سنجیدہ کوشش یہی کوئی تین چار سال پہلے کی تھی جس کا...
  9. محمد وارث

    تعارف La Alma

    میرے خیال میں یہاں آپ "میٹا فزکس" کہنا چاہ رہی تھیں :)
  10. محمد وارث

    آج کی تصویر

  11. محمد وارث

    آج کی تصویر

    یہ سارے "بھائیوں" کا انتخابی نشان پتنگ ہی کیوں ہوتا ہے؟ :)
  12. محمد وارث

    تعارف La Alma

    ان دونوں سُروں میں آدھے سر کا فرق ہے جسے اے شارپ یا بی فلیٹ کہتے ہیں۔ یہ دونوں سروں ہماری کلاسیکی موسیقی میں بالترتیب دھیوت تیور (دھا) اور نکھاد تیور (نی) بنتے ہیں اور ان کے درمیان نکھاد کومل (نی کومل) کا فرق ہے، جسے آدھا سُر سمجھا جا سکتا ہے، صرف سا اور پا اچل سر ہیں یعنی جن کے اتار چڑھاؤ نہیں...
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من کہ در کوئے بتاں منزل و ماوا دارم گر دہی جائے بفردوسِ برینم چہ شود؟ حافظ شیرازی (اے خدا) میں کہ جو محبوب اور خوبصورت لوگوں کے کوچے میں منزل اور مقام رکھتا ہوں (اور ساری زندگی وہیں گزاری ہے)، اگر تُو مجھے (اس زندگی کے بعد) فردوسِ بریں میں (حوروں کے درمیان) جگہ دے دے گا تو کیا بھی ہو جائے گا۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قسمت ببیں کہ باعثِ رشکِ رقیب شد دردے کہ از گدائیِ دلہا بما رسید واقف لاہوری (بٹالوی) قسمت دیکھ کہ باعثِ رشک و حسدِ رقیب ہو گیا وہ درد کہ جو ہمیں دلوں کی گدائی کرنے سے ملا۔
  15. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ ۔ رُستم فتح علی خان (پٹیالہ گھرانہ)

    یہ جان کر، کہ آپ بھی اس سے لطف اندوز ہوئے ، جی خوش ہو گیا :)
  16. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ ۔ رُستم فتح علی خان (پٹیالہ گھرانہ)

    ایک انتہائی مختصر سا ترانہ راگ بھاگیشری میں، استاد فتح علی خان مرحوم پٹیالہ گھرانہ کے صاحبزادے رستم فتح علی خان نے گایا ہے اور کیا خوب گایا ہے۔ ترانہ کی روایت، ترانہ کے موجد امیر خسرو علیہ الرحمہ سے چلی آ رہی ہے کہ اس میں فارسی شعر باندھا جاتا ہے لیکن پی ٹی وی کی ایک اور خوبصورت جدت کہ اس میں...
  17. محمد وارث

    What a Managment

    کسی "انگریز" کمپنی کا ایم ڈی ہوگا، یہاں کا ہوتا تو بیچارے سے پہلے تین ماہ کی تنخواہ واپس رکھواتا اور پھر پوچھتا کہ کون ہو تم :)
  18. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

    جی ہاں واقعی بڑا ٹارگٹ نہیں ہے۔
  19. محمد وارث

    بشیر بدر سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے - بشیر بدر بھوپالی

    یہ بشیر بدر صاحب کی آفیشل ویب سائٹ ہے۔ تاریخ پیدائش 15 فروری 1935ء ہے، اور مقامِ پیدائش ایودھیا لکھا ہے۔
Top